تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کُوڑے کی

بے قدر، نا چیز، بے وقعت.

کوڑے کی چوٹی

ایک قسم کی چوٹی جس میں بال کوڑے کی شکل میں گوندھے جاتے ہیں، کوڑے کا موباف

کَونْدے کی لَپَک

flash of lightning

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

ذرا سی بھی آمدنی نہ ہونا.

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

۔کچھ بھی آمدنی نہ ہونا۔ (توبۃ النصوح) بچّوں کی پرورش کیسے ہو کوڑی کی آمد کا آسرا نہیں۔

کَوڑی کی نَہ رَہنا

بے کار ہوجانا، کسی کام کا نہ رہنا، بے وقعت ہونا، ذلیل و خوار ہوجانا.

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

کِیڑی کی چال بَڑھنا

چیونٹی کی چال چلنا، نہایت آہستگی یا خاموشی کے ساتھ چلنا .

کوڑے کا موباف

رک: کوڑے کی چوٹی چوٹی میں اوپر کی جڑ سے لیکر نیچے کی نوک تک پٹّی لپٹنے کو اصطلاحاً کوڑے کا موباف کہا جاتا ہے یہ صورت عام طور پر چھوٹی لڑکیوں کی چوٹی میں کی جاتی ہے تا کہ بالوں کی چکنائی سے ان کا کُرتہ خراب نہ ہو

کَوڑی کے دو دو بِکْنا

رک : کوڑی کے تین تین بِکنا.

کَوڑی کا آدمی

mean or worthless person

کَوڑی کا کَر دینا

۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

کَوڑی کے واسْطے مَسْجِد ڈھاتے ہیں

تھوڑے سے فائدے کے لیے بہت سا نقصان اُٹھاتے ہیں ، کوڑی کے عوض ایمان بیچ دیتے ہیں.

کَوڑی کو نَہ پُوچْھنا

ذرا قدر نہ کرنا

کوڑی کے تِین تِین ہو گئے

غریب آدمی کو کوئی نہیں پوچھتا، اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو اپنی کوئی قیمت نہیں

کُوڑے کے دِن پِھرْنا

بے قدر چیز کی قدر ہونا، کمتر کا عزّت پانا، ناکارہ چیز کا کار آمد ہوجانا.

کَوڑی کے مول

انتہائی ارزاں، بہت کم قیمت.

کَوڑی کا مال

worthless stuff

کُوڑے کا ڈھیر

گندگی، خس و خاشاک

کوڑی کے تین تین ہیں

نہایت خوار ذلیل ہیں

کَوڑی کا مال نَہِیں

محض نکمّا ہے، مفت لینے کے لائق بھی نہیں، بے حقیقت اور بے حیثیت ہے

کَوڑی کو بھی نَہ پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

کَڑی کا بولْنا

شہتیر یا چھت وغیرہ کی لکڑی کا آواز دینا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کَوڑی کے تِین

نہایت بے قدر اور بوقعت.

کَوڑی کا پُوت

ابن زر، سخت طامع شخص، حریص، لالچی

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

کَوڑی کے تِین تِین ہونا

رک : کوڑی کے تِین تِین بکنا.

کَوڑی کے کام کا

محض بے کار، نکمّا، بے تصرّف، ناکارہ، ہیچ کار

کِیڑے کا چاٹ جانا

کیڑے کا خراب کردینا

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

کُونڈے کا آشْنا

لالچی ، مطلب کا دوست ، کھانے کا یار.

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کے مول بِکْنا

نہایت سستا اور ارزاں بکنا

کَوڑی کا تِین ہونا

نہایت سستا ہونا ؛ بے قدر ہونا ؛ ذلیل ہونا.

کَوڑی کے تِین تِین

۔نہایت ارزان نہایت بے قدر۔ (بکنا ہونا کے ساتھ) ؎ اس جگہ کوڑی کے دو دو بھی کہتے ہیں۔ ؎

کانڑی کو کَون سَراہے، کانی کا باوا

اپنی بُری چیز بھی اچھی معلوم ہوتی ہے.

کانڑے کی ایک رَگ سَوا ہوتی ہے

کانے میں شرارت زیادہ ہوتی ہے

کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا

نہایت ارزاں ہوجانا، بہت سستا ہوجانا، بے وقعت ہوجانا، بے قدر ہوجانا

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

present a far-fetched idea or argument

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

دو کوڑی کی شان کَر دینا

عزت گھٹا دینا ، ذلیل کر دینا ، حقیر بنا دینا ؛ مرتبہ کم کر دینا .

چھینٹ کی کوڑی

فالتو یا زائد دنوں کی اجرت، تھوڑے دنوں کی مزدوری

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دُور کی کَوڑی

(مجازاً) نیا طرزِ فکر؛ پُر معنی بات.

کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ

غریبی پر امیروں والی عادتیں

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

disgrace, cause disgrace

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا کے معانیدیکھیے

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

'izzat do kau.Dii kii ho jaanaa'इज़्ज़त दो कौड़ी की हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا کے اردو معانی

  • آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

Urdu meaning of 'izzat do kau.Dii kii ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabruu ka miT jaana, saakh jaatii rahnaa, be.izzat hojaana

'इज़्ज़त दो कौड़ी की हो जाना के हिंदी अर्थ

  • प्रतिष्ठा समाप्त होना, आबरू का मिट जाना, अपमान हो जाना, साख जाती रहना, बेइज़्ज़त हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوڑے کی

بے قدر، نا چیز، بے وقعت.

کوڑے کی چوٹی

ایک قسم کی چوٹی جس میں بال کوڑے کی شکل میں گوندھے جاتے ہیں، کوڑے کا موباف

کَونْدے کی لَپَک

flash of lightning

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

ذرا سی بھی آمدنی نہ ہونا.

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

۔کچھ بھی آمدنی نہ ہونا۔ (توبۃ النصوح) بچّوں کی پرورش کیسے ہو کوڑی کی آمد کا آسرا نہیں۔

کَوڑی کی نَہ رَہنا

بے کار ہوجانا، کسی کام کا نہ رہنا، بے وقعت ہونا، ذلیل و خوار ہوجانا.

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

کِیڑی کی چال بَڑھنا

چیونٹی کی چال چلنا، نہایت آہستگی یا خاموشی کے ساتھ چلنا .

کوڑے کا موباف

رک: کوڑے کی چوٹی چوٹی میں اوپر کی جڑ سے لیکر نیچے کی نوک تک پٹّی لپٹنے کو اصطلاحاً کوڑے کا موباف کہا جاتا ہے یہ صورت عام طور پر چھوٹی لڑکیوں کی چوٹی میں کی جاتی ہے تا کہ بالوں کی چکنائی سے ان کا کُرتہ خراب نہ ہو

کَوڑی کے دو دو بِکْنا

رک : کوڑی کے تین تین بِکنا.

کَوڑی کا آدمی

mean or worthless person

کَوڑی کا کَر دینا

۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

کَوڑی کے واسْطے مَسْجِد ڈھاتے ہیں

تھوڑے سے فائدے کے لیے بہت سا نقصان اُٹھاتے ہیں ، کوڑی کے عوض ایمان بیچ دیتے ہیں.

کَوڑی کو نَہ پُوچْھنا

ذرا قدر نہ کرنا

کوڑی کے تِین تِین ہو گئے

غریب آدمی کو کوئی نہیں پوچھتا، اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو اپنی کوئی قیمت نہیں

کُوڑے کے دِن پِھرْنا

بے قدر چیز کی قدر ہونا، کمتر کا عزّت پانا، ناکارہ چیز کا کار آمد ہوجانا.

کَوڑی کے مول

انتہائی ارزاں، بہت کم قیمت.

کَوڑی کا مال

worthless stuff

کُوڑے کا ڈھیر

گندگی، خس و خاشاک

کوڑی کے تین تین ہیں

نہایت خوار ذلیل ہیں

کَوڑی کا مال نَہِیں

محض نکمّا ہے، مفت لینے کے لائق بھی نہیں، بے حقیقت اور بے حیثیت ہے

کَوڑی کو بھی نَہ پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

کَڑی کا بولْنا

شہتیر یا چھت وغیرہ کی لکڑی کا آواز دینا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کَوڑی کے تِین

نہایت بے قدر اور بوقعت.

کَوڑی کا پُوت

ابن زر، سخت طامع شخص، حریص، لالچی

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

کَوڑی کے تِین تِین ہونا

رک : کوڑی کے تِین تِین بکنا.

کَوڑی کے کام کا

محض بے کار، نکمّا، بے تصرّف، ناکارہ، ہیچ کار

کِیڑے کا چاٹ جانا

کیڑے کا خراب کردینا

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

کُونڈے کا آشْنا

لالچی ، مطلب کا دوست ، کھانے کا یار.

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کے مول بِکْنا

نہایت سستا اور ارزاں بکنا

کَوڑی کا تِین ہونا

نہایت سستا ہونا ؛ بے قدر ہونا ؛ ذلیل ہونا.

کَوڑی کے تِین تِین

۔نہایت ارزان نہایت بے قدر۔ (بکنا ہونا کے ساتھ) ؎ اس جگہ کوڑی کے دو دو بھی کہتے ہیں۔ ؎

کانڑی کو کَون سَراہے، کانی کا باوا

اپنی بُری چیز بھی اچھی معلوم ہوتی ہے.

کانڑے کی ایک رَگ سَوا ہوتی ہے

کانے میں شرارت زیادہ ہوتی ہے

کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا

نہایت ارزاں ہوجانا، بہت سستا ہوجانا، بے وقعت ہوجانا، بے قدر ہوجانا

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

present a far-fetched idea or argument

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

دو کوڑی کی شان کَر دینا

عزت گھٹا دینا ، ذلیل کر دینا ، حقیر بنا دینا ؛ مرتبہ کم کر دینا .

چھینٹ کی کوڑی

فالتو یا زائد دنوں کی اجرت، تھوڑے دنوں کی مزدوری

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دُور کی کَوڑی

(مجازاً) نیا طرزِ فکر؛ پُر معنی بات.

کَوڑی پاس نَہِیں، پَڑی اَفیِم کی چاٹ

غریبی پر امیروں والی عادتیں

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

disgrace, cause disgrace

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone