تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِرْفانِ خودی" کے متعقلہ نتائج

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِرْفانِ خودی کے معانیدیکھیے

عِرْفانِ خودی

'irfaan-e-KHudii'इरफ़ान-ए-ख़ुदी

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

عِرْفانِ خودی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خود آگہی، عرفانِ ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

    مثال اپنے کلام میں دو چیزوں کے درمیان تمیز کرتا ہے، یعنی انسان کا عرفانِ خودی اور اس کا عرفانِ غیر۔

شعر

Urdu meaning of 'irfaan-e-KHudii

  • Roman
  • Urdu

  • Khud shanaasii, Khud aagahii, irphaan-e-zaat, apne aap ko pahchaannaa, apne vajuud pahchaannaa.

English meaning of 'irfaan-e-KHudii

Noun, Masculine

  • knowledge, wisdom, discernment of self

'इरफ़ान-ए-ख़ुदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वचेतना, आत्म ज्ञान, आत्म-बोध, इरफ़ान-ए-ज़ात, अपने आप को पहचानना, अपने स्तित्व को पहचानना, ख़ुद शनासी

    उदाहरण अपने कलाम में दो चीज़ों के दरमियान तमीज़ करता है, यानी इन्सान का इरफान-ए-ख़ुदी और इसका इरफान-ए-ग़ैर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِرْفانِ خودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِرْفانِ خودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone