تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْعِطافِ نُپُور" کے متعقلہ نتائج

اِنْطِفا

(آگ وغیرہ کی) افسردگی، بجھنا

اِنْتِفا

نفی، نہ ہونا

اِنْتِفاع

فائدہ، نفع، ضرر کی ضد

اِنْتِفاض

جھڑنا

اِنْتِفاش

मवेशियों को रात में चरागाह में छोड़ देना विना रखवाले के।

اِنْتِفاخِی

انتفاخ (رک) سے منسوب.

اِنْتِفاخ

ابھار، سوجن

اِنْعِطافی

انعطاف (رک) سے منسوب : جھکا ہوا ، مڑا ہوا ، خمیدہ۔

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

رِہْنِ اِنْتِفاعی

ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْعِطافِ نُپُور کے معانیدیکھیے

اِنْعِطافِ نُپُور

in'itaaf-e-nupuurइन'इताफ़-नुपूर

  • Roman
  • Urdu

اِنْعِطافِ نُپُور کے اردو معانی

  • (طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے) ۔ (انگریزی) Refraction of light۔

Urdu meaning of in'itaaf-e-nupuur

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) roshnii kii shu.a ke ek shaffaaf vaaste se nikal kar duusre shaffaaf vaaste me.n daaKhil hone ka amal (jis se is kii simt badal jaatii hai) । (angrezii) Refraction of light

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْطِفا

(آگ وغیرہ کی) افسردگی، بجھنا

اِنْتِفا

نفی، نہ ہونا

اِنْتِفاع

فائدہ، نفع، ضرر کی ضد

اِنْتِفاض

جھڑنا

اِنْتِفاش

मवेशियों को रात में चरागाह में छोड़ देना विना रखवाले के।

اِنْتِفاخِی

انتفاخ (رک) سے منسوب.

اِنْتِفاخ

ابھار، سوجن

اِنْعِطافی

انعطاف (رک) سے منسوب : جھکا ہوا ، مڑا ہوا ، خمیدہ۔

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

رِہْنِ اِنْتِفاعی

ایسا رہن جس میں راہن قرض لیتا ہے اور اسی کے عوض میں اپنی زمین مرتہن کے پاس رکھ دیتا ہے جب تک اس کا قرض ادا نہیں ہوتا تب تک مرتہن رہن پر قابض رہتا ہے ، اور اس سے فائدہ اُٹھاتا ہے. جب راہن مرتہن کو جائداد مرہونہ پر قبضہ دیدے اور اوسکو مجاز کر دے کہ وہ تا ادائی زر رہن قابض اور اوس جائداد سے متمتع ہوتا رہے... تو ایسا معاملہ ’’رہنِ انتفاعی‘‘ کہلائیگا.

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْعِطافِ نُپُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْعِطافِ نُپُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone