تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْتِیازی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِیازی کے معانیدیکھیے

اِمْتِیازی

imtiyaaziiइम्तियाज़ी

وزن : 2122

دیکھیے: اِمْتِیاز

  • Roman
  • Urdu

اِمْتِیازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خصوصی، ممتاز، خاص وصف رکھنے والا، نمایاں
  • مصاحب درباری
  • تمیز کر نے والا، پہچان رکھنے والا، صاحب امتیاز
  • باشعور، سمجھ دار، مہذب، نامی، ممتاز

شعر

Urdu meaning of imtiyaazii

  • Roman
  • Urdu

  • Khusuusii, mumtaaz, Khaas vasf rakhne vaala, numaayaa.n
  • musaahib darbaarii
  • tamiiz karne vaala, pahchaan rakhne vaala, saahib imatiyaaz
  • baashu.ur, samajhdaar, muhazzab, naamii, mumtaaz

English meaning of imtiyaazii

Persian, Arabic - Adjective

  • (of a person) who discerns, distinctive, distinguished, distinction, preferential
  • of discrimination; of distinction
  • distinguished, of good breeding

इम्तियाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विशिष्ट, मुमताज़ अर्थात प्रतिष्ठित, विशेष गुण रखने वाला, जो स्पष्ट दिखाई देता हो
  • मुसाहिब दरबारी

    विशेष मुसाहिब= एक स्थान या पद, विशेष रूप से सुल्तान या रईसों के साथ में रहने वाले व्यक्ति के लिए, जिनके पास आमतौर पर बुद्धि और हंसमुख रहने का गुण होता है, किसी बड़े आदमी के पास उठने-बैठने वाला व्यक्ति, ख़ास ख़िदमतगार, राजा का परामर्शदाता, ख़ुशामदी

  • तमीज़ अर्थात अंतर करने वाला, पहचान रखने वाला, जो अंतर करना जानता हो
  • प्रबुद्ध चेतना वाला, समझदार, सभ्य-शिष्ट, प्रसिद्ध, मुमताज़

اِمْتِیازی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْتِیازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْتِیازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone