تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے" کے متعقلہ نتائج

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

عِلّت نُمائی

سبب ظاہر کرنا ، وجہ بتانا .

عِلّتِ آفْتاب

(کنایتہً) یرقان کا مرض

عِلّتِ مَعْلُول

سبب اور مسبب .

عِلّتِ تَکْوِین

کسی شے یا امر کے وجود میں آنے کا سبب

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

عِلّتِ نَاقِصَہ

وہ امر یا شے جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کیم ضرورت ہو (علّتِ نام (رک)کا نقیض).

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

عِلّتِ اَرْزاں

نہایت سستا، وبائے عام

حَرْکَتِ عِلّت

اعراب ، زبر ، زیر ، پیش.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے کے معانیدیکھیے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

'illat dho.e dhaa.e jaa.e, 'aadat kabhii na jaa.e'इल्लत धोए धाए जाए, 'आदत कभी न जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے کے اردو معانی

  • بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

Urdu meaning of 'illat dho.e dhaa.e jaa.e, 'aadat kabhii na jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii jaatii rahtii hai migraa datt nahii.n badaltii

'इल्लत धोए धाए जाए, 'आदत कभी न जाए के हिंदी अर्थ

  • बीमारी जाती रहती है मगर आदत नहीं बदलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

عِلّت نُمائی

سبب ظاہر کرنا ، وجہ بتانا .

عِلّتِ آفْتاب

(کنایتہً) یرقان کا مرض

عِلّتِ مَعْلُول

سبب اور مسبب .

عِلّتِ تَکْوِین

کسی شے یا امر کے وجود میں آنے کا سبب

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

عِلّتِ نَاقِصَہ

وہ امر یا شے جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کیم ضرورت ہو (علّتِ نام (رک)کا نقیض).

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

عِلّتِ اَرْزاں

نہایت سستا، وبائے عام

حَرْکَتِ عِلّت

اعراب ، زبر ، زیر ، پیش.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone