تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی کے معانیدیکھیے

اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی

ii.nT kii lenii patthar kii deniiईंट की लेनी पत्थर की देनी

نیز : کی لینی پَتَّھر کی دینی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی کے اردو معانی

  • اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے
  • جو اینٹ مارے گا اسے پتھر کھانا پڑے گا، جو کسی پر سختی کرے گا اسے زیادہ سختی برداشت کرنا ہو گی
  • جب ایک آدمی سخت بات کہے اور دوسرا اسے اس سے سخت جواب دے تو اس وقت کہتے ہیں

    مثال جو منڈچرا ہو وہ لے کو ہکن سے ٹکر کیہمیں نہ اینٹ کی لینی نہ دینی پتھر کی (۱۸۷۸ء سخن بے مثال، ۱۱۸) ڈھیلوں کا میگزین بھی ہجوم کی شرارت پر دال ہے اینٹ کی دینی پتھر( یا ڈنڈے) کی لینی مثل مشہور ہے.(۱۹۳۲ء’اودھ پنچ‘ لکھنئو‘ ۶:۱۴،۱۷)

Urdu meaning of ii.nT kii lenii patthar kii denii

  • Roman
  • Urdu

  • i.inT ka javaab patthar se diyaa jaataa hai
  • jo i.inT maaregaa use patthar khaanaa pa.Degaa, jo kisii par saKhtii karegaa use zyaadaa saKhtii bardaasht karnaa hogii
  • jab ek aadamii saKht baat kahe aur duusraa use is se saKht javaab de to us vaqt kahte hai.n

ईंट की लेनी पत्थर की देनी के हिंदी अर्थ

  • ईंट का जवाब पत्थर से दिया जाता है
  • जो ईंट मारेगा उसे पत्थर खाना पड़ेगा, जो किसी पर कड़ाई करेगा उसे अधिक कठोरता झेलना होगा
  • जब एक व्यक्ति कठोर बात कहे और दूसरा उसे सख़्त उत्तर दे तो उस समय कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone