تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْدائی" کے متعقلہ نتائج

اِیْدا

وہ جاگیر جو والی ریاست کے بھائی یا قراہت داروں کی گزر اوقات کے لیے امداد کے طور پر دی جائے.

اِیداع

(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.

اِیْدائی

(نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان کی فکر یا یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے) تخیل ، حافظہ.

صَنْعَتِ اِیداع

(شاعری) ممدوح کو ایسے لفظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْدائی کے معانیدیکھیے

اِیْدائی

iidaa.iiईदाई

وزن : 222

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

اِیْدائی کے اردو معانی

صفت

  • (نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان کی فکر یا یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے) تخیل ، حافظہ.

Urdu meaning of iidaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (nafasiyaat) naadaanii ya kam ilmii ke baavjuud vo Gairmaamuulii soch ya haafize kii quvvat jo baaaz insaano.n me.n paa.ii jaatii hai (jis ke baa.is un kii fikr ya yaadadaasht hairat me.n Daal detii hai) taKhayyul, haafiza

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِیْدا

وہ جاگیر جو والی ریاست کے بھائی یا قراہت داروں کی گزر اوقات کے لیے امداد کے طور پر دی جائے.

اِیداع

(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.

اِیْدائی

(نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان کی فکر یا یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے) تخیل ، حافظہ.

صَنْعَتِ اِیداع

(شاعری) ممدوح کو ایسے لفظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone