تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید مِیلادُالنَّبی" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید مِیلادُالنَّبی کے معانیدیکھیے

عِید مِیلادُالنَّبی

'iid-e-miilaadunnabii'ईद-ए-मीलादुन्नबी

اصل: عربی

موضوعات: اسلام تیوہار

  • Roman
  • Urdu

عِید مِیلادُالنَّبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرَت رسول اکرمؐ کے یوِم والادت کا جشن، عید میلاد النبیؐ، قمری سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر محمد کی ولادت کی خوشی میں عالم اسلام میں جشن منایا جاتا ہے

Urdu meaning of 'iid-e-miilaadunnabii

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat rasuul akar mu.i ke yaum vaala datt ka jashan-e-i.id miilaad unnbii(sal.), qamarii saal ke tiisre maah rabii ulavval kii 12 taariiKh ko paiGambar muhammad kii vilaadat kii Khushii me.n aalam islaam me.n jashn manaayaa jaataa hai

English meaning of 'iid-e-miilaadunnabii

Noun, Masculine

  • annual festival of Prophet Muhammad's birth

'ईद-ए-मीलादुन्नबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद का जन्म दिन है, यह उत्सव अरबी पंचांग के तीसरे मास की 12 दिनांक (12-रबी-उल-अव्वल) को मनाया जाता है

عِید مِیلادُالنَّبی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید مِیلادُالنَّبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید مِیلادُالنَّبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone