تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

اِدَھر میں

in a state of uncertainty, in a limbo

اَدَھر میں چھوڑنا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

اَدَھر میں پَڑا ہونا

نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.

اَدَھر میں لَٹْکانا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

اَدَھر میں لَٹَکْنا

ادھر میں لٹکانا کا لازم

اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا

مختلف النّوع امور میں لگے رہنا.

اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ

بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .

بِیچ اَدَھر میں چھوڑْنا

کام کو ناتمام چھوڑنا

آنکھوں میں جَہاں اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

بیچ اَدَھر میں

hanging, suspended

دُنیا آنکھوں میں اَندھیر ہو جانا

رک : دنیا اندھیر ہونا

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

اُدھیڑ بُن میں ہونا

be in deep thoughts, be worried, be indecisive

گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

نقد پاس نہ سہی ادھار تو ملے گا

کیا اُدھار کی ماں مَری ہے

لین دین کا دستور دُنیا سے اُٹھ نہیں گیا ہے، تم نہیں دو گے تو دوسرے سے لیں گے، اس موقع پر مستعمل جب کوئی قرض دینے میں حیلہ حوالہ کرتا ہے

بُھوکا بیچے جورُو اَور راجا کَہے مَیں اُودھارْ لُوں

حاجت مند اپنی عزیز چیز کو فروخت کرے اور لینے والا اسکی قیمت دینے میں تساہل کرے

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا

idhar-udhar me.n rahnaaइधर-उधर में रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا کے اردو معانی

  • مختلف النّوع امور میں لگے رہنا.

Urdu meaning of idhar-udhar me.n rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif alannvaa umuur me.n lage rahnaa

इधर-उधर में रहना के हिंदी अर्थ

  • मुख़्तलिफ़ अलन्नवा उमूर में लगे रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِدَھر میں

in a state of uncertainty, in a limbo

اَدَھر میں چھوڑنا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

اَدَھر میں پَڑا ہونا

نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.

اَدَھر میں لَٹْکانا

نہ ادھر کا رکھنا نہ ادھر کا

اَدَھر میں لَٹَکْنا

ادھر میں لٹکانا کا لازم

اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا

مختلف النّوع امور میں لگے رہنا.

اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ

بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .

بِیچ اَدَھر میں چھوڑْنا

کام کو ناتمام چھوڑنا

آنکھوں میں جَہاں اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

بیچ اَدَھر میں

hanging, suspended

دُنیا آنکھوں میں اَندھیر ہو جانا

رک : دنیا اندھیر ہونا

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

اُدھیڑ بُن میں ہونا

be in deep thoughts, be worried, be indecisive

گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

نقد پاس نہ سہی ادھار تو ملے گا

کیا اُدھار کی ماں مَری ہے

لین دین کا دستور دُنیا سے اُٹھ نہیں گیا ہے، تم نہیں دو گے تو دوسرے سے لیں گے، اس موقع پر مستعمل جب کوئی قرض دینے میں حیلہ حوالہ کرتا ہے

بُھوکا بیچے جورُو اَور راجا کَہے مَیں اُودھارْ لُوں

حاجت مند اپنی عزیز چیز کو فروخت کرے اور لینے والا اسکی قیمت دینے میں تساہل کرے

کھانے میں شَرْم کیا اور گُھونْسوں میں اُدھار کیا

بے تکلّف ہو کر کھانا چاہیے اور لڑائی میں وار کرنے میں جھجھکنا نہیں چاہئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر اُدَھر میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone