تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حسن آرائی" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حسن آرائی کے معانیدیکھیے

حسن آرائی

husn-aaraa.iiहुस्न-आराई

وزن : 21222

واحد: حُسْن آرا

  • Roman
  • Urdu

حسن آرائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حسن کو نکھارنے والا، خوبصورتی کو لباس اور زیورات سے مزین کرنا، مراد: بہت خوبصورت

شعر

Urdu meaning of husn-aaraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • husn ko nikhaarne vaala, Khuubsuurtii ko libaas aur jevraat se muzayyan karnaa, muraadah bahut Khuubsuurat

English meaning of husn-aaraa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • embellishment, make-up of beauty, beautifier

हुस्न-आराई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुंदरता को आभूषित और शृंगारित करना अर्थात् बहुत सुंदर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حسن آرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حسن آرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone