تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

حُقا

درحقیقت، اصل میں

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حُقّہ پانی

کھانے پینے کی کوئی چیز

حُقَّہ بولْنا

(حقّے میں پانی کی مناسب مقدار اور نیچے کی نالیاں صاف ہونے کے سبب) حقّے سے گڑگراہٹ کی آواز نکلنا

حُقَّہ بُلانا

۔دیکھو بلنا۔ حقہ بولنا۔ پیتے وقت حقہ کا آواز دینا۔

حُقّہ پِلانا

کسی کے لئے حقہ تیار کرکے اس کو پینے دینا

حُقَّہ دَم کھانا

حقے کی چلم کے تمباکو کا آگ کی گرمائی پکڑنا

حُقّہ پانی پِلانا

خاطر مدارت کرنا ، آؤ بھگت کرنا

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

مَدارِیَہ حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدارِیا حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

تَوے کا حُقَّہ

وہ حقہ جس کی چلم میں تمباکو پر مٹی کا گول ٹکڑا رکھا گیا ہو

دھوبی کا حُقَّہ

وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .

تَقاضے کا حُقَّہ بھی نَہِیں پِیا جاتا

جس بات میں جھگڑا ہو وہ نہیں کرنی چاہیے، قرض نہیں لینا چاہیے

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے

huqqa afiimii kaa mazedaar hotaa haiहुक़्क़ा अफ़ीमी का मज़ेदार होता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے کے اردو معانی

  • کیون٘کہ وہ ہر وقت پیتا رہتا ہے اور اسے اچھی حالت میں رکھتا ہے

Urdu meaning of huqqa afiimii kaa mazedaar hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • kiivankaa vo haravqat piitaa rahtaa hai aur use achchhii haalat me.n rakhtaa hai

हुक़्क़ा अफ़ीमी का मज़ेदार होता है के हिंदी अर्थ

  • क्योंकि वो हर वक़्त पीता रहता है और उसे अच्छी हालत में रखता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُقا

درحقیقت، اصل میں

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حُقّہ پانی

کھانے پینے کی کوئی چیز

حُقَّہ بولْنا

(حقّے میں پانی کی مناسب مقدار اور نیچے کی نالیاں صاف ہونے کے سبب) حقّے سے گڑگراہٹ کی آواز نکلنا

حُقَّہ بُلانا

۔دیکھو بلنا۔ حقہ بولنا۔ پیتے وقت حقہ کا آواز دینا۔

حُقّہ پِلانا

کسی کے لئے حقہ تیار کرکے اس کو پینے دینا

حُقَّہ دَم کھانا

حقے کی چلم کے تمباکو کا آگ کی گرمائی پکڑنا

حُقّہ پانی پِلانا

خاطر مدارت کرنا ، آؤ بھگت کرنا

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

مَدارِیَہ حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدارِیا حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

تَوے کا حُقَّہ

وہ حقہ جس کی چلم میں تمباکو پر مٹی کا گول ٹکڑا رکھا گیا ہو

دھوبی کا حُقَّہ

وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .

تَقاضے کا حُقَّہ بھی نَہِیں پِیا جاتا

جس بات میں جھگڑا ہو وہ نہیں کرنی چاہیے، قرض نہیں لینا چاہیے

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone