تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنْڈوی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہُنْڈوی کَرنا

کسی کے نام ہنڈی لکھنا

ہُنڈوی بَٹنا

ہنڈی کا رقم میں تبدیل ہونا ، ہنڈی کا بھننا ۔

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

ہِندوی

ہندوستان کی زبان، اُردو، اُردو کا ایک قدیم نام

ہِندُوا

رک : ہندو ؛ ہندو آدمی (تحقیراً مستعمل) ۔

مُدَّتی ہُنْڈْوی

(تجارت) مدتی ہنڈوی سے ایسی ہنڈوی مراد ہے جو عندالمعائنہ واجب الادا نہ ہو

ہِندُوا لینا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

سادَہ جوگ ہُنڈْوی

(قانون) معتبر اور ذی حیثیت شخص کو ادا کی جانے والی ہنڈی

دیکَھن ہار ہُنْڈْوی

وہ ہنڈوی ، جو ہر پیش کرنے والے یعنی حامل کو قابلِ ادائی ہو ، درشنی ہنڈی ، بیرر چیک.

ہِندوی کی چِندوی نِکَلنا

سخت نکتہ چینی ہونا ، اعتراض ہونا ، عیب جوئی ہونا ۔

جَوابی ہُنْڈَوی

(تجارت) جوابی ہنڈی سے وہ چھٹی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالہ کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم ہو کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے

جوکَھمی ہُنْڈَوی

جوکھی ہنڈوی کی حیثیت بیمہ کی ہے ، ایسی ہنڈوی اس مال کی قیمت کی بابت ہوتی ہے جو روانہ کیا گیا ہے اور اس میں شرط ہوتی ہے کہ اگر مال نہ پہون٘چے تو موسوم علیہ اس کی رقم ادا نہ کرے گا.

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا ہنْڈْوا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، بوجھ لے جانا مشکل ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنْڈوی کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُنْڈوی کَرنا

hunDvii karnaaहुंडवी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہُنْڈوی کَرنا کے اردو معانی

  • کسی کے نام ہنڈی لکھنا

Urdu meaning of hunDvii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke naam hunDii likhnaa

हुंडवी करना के हिंदी अर्थ

  • किसी के नाम हुंडी लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہُنْڈوی کَرنا

کسی کے نام ہنڈی لکھنا

ہُنڈوی بَٹنا

ہنڈی کا رقم میں تبدیل ہونا ، ہنڈی کا بھننا ۔

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

ہِندوی

ہندوستان کی زبان، اُردو، اُردو کا ایک قدیم نام

ہِندُوا

رک : ہندو ؛ ہندو آدمی (تحقیراً مستعمل) ۔

مُدَّتی ہُنْڈْوی

(تجارت) مدتی ہنڈوی سے ایسی ہنڈوی مراد ہے جو عندالمعائنہ واجب الادا نہ ہو

ہِندُوا لینا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

سادَہ جوگ ہُنڈْوی

(قانون) معتبر اور ذی حیثیت شخص کو ادا کی جانے والی ہنڈی

دیکَھن ہار ہُنْڈْوی

وہ ہنڈوی ، جو ہر پیش کرنے والے یعنی حامل کو قابلِ ادائی ہو ، درشنی ہنڈی ، بیرر چیک.

ہِندوی کی چِندوی نِکَلنا

سخت نکتہ چینی ہونا ، اعتراض ہونا ، عیب جوئی ہونا ۔

جَوابی ہُنْڈَوی

(تجارت) جوابی ہنڈی سے وہ چھٹی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالہ کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم ہو کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے

جوکَھمی ہُنْڈَوی

جوکھی ہنڈوی کی حیثیت بیمہ کی ہے ، ایسی ہنڈوی اس مال کی قیمت کی بابت ہوتی ہے جو روانہ کیا گیا ہے اور اس میں شرط ہوتی ہے کہ اگر مال نہ پہون٘چے تو موسوم علیہ اس کی رقم ادا نہ کرے گا.

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا ہنْڈْوا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، بوجھ لے جانا مشکل ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنْڈوی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنْڈوی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone