Search results
Saved words
Showing results for "howl"
Urdu words for howl
howl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- चलाना
- चीख़ना/ रोना
- बुलंद, मुसलसल और दर्दनाक चीख़ मारना जैसे कुत्ते या भेड़ीए की
- इस तरह की आवाज़ निकालना जैसे हुआ की या तकलीफ़ ज़दा इंसान की नोहा करना
सकर्मक क्रिया
- चेचनें मारना
- चींखों के साथ हांकना या मजबूर करना
संज्ञा
- कुत्ते, भेड़ीए, आदमी या किसी दूसरे हैवान की मुसलसल मातमी/ दर्द भरी चीख़
- बुलंद चीख़ या नोहा जैसे दर्द या ग़ुस्से में
- नोहा नुमा मुसलसल आवाज़ जैसे हवाई
- (बरक़यात) रीसीवर में काबिल-ए-समाअत नागवार, तेज़ बाज़ अफ़ज़ाएशी आवाज़
howl کے اردو معانی
فعل لازم
- چلانا
- چیخنا/ رونا
- بلند، مسلسل اور دردناک چیخ مارنا جیسے کتے یا بھیڑیے کی
- اس طرح کی آواز نکالنا جیسے ہوا کی یا تکلیف زدہ انسان کی نوحہ کرنا
فعل متعدی
- چیچنیں مارنا
- چینخوں کے ساتھ ہانکنا یا مجبور کرنا
اسم
- کتے، بھیڑیے، آدمی یا کسی دوسرے حیوان کی مسلسل ماتمی/ درد بھری چیخ
- بلند چیخ یا نوحہ جیسے درد یا غصے میں
- نوحہ نما مسلسل آواز جیسے ہوائی
- (برقیات) ریسیور میں قابل سماعت ناگوار، تیز باز افزایشی آواز
Related searched words
huval-'aliyyul-'aziim
وہ (اللہ تعالیٰ) بلند اور بڑا ہے (قرآن مجید کی سورۂ بقرہ کی نہایت مشہور آیت (آیت الکرسی) کا آخری جزو) ۔
havaala-jaatii-KHidmat
مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی
huval-musta'aan
وہ (اللہ تعالیٰ) مدد کرنے والا ہے (اپنی عاجزی کے اظہار اور برکت کے لیے سرنامے پر لکھا جاتا ہے)
huval-kul
وہ (اﷲ تعالیٰ) تمام (مکمل) ہے (خطوط ، مضامین وغیرہ کی پیشانی پر عاجزانہ لکھتے ہیں) ، صرف اﷲ کی ذات مکمل ہے باقی سب ادھورے
havaala-jaatii
حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (howl)
howl
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone