تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات کے معانیدیکھیے

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

honhaar birvaa ke chikne chikne paatहोनहार बिरवा के चिकने चिकने पात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات کے اردو معانی

  • صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے ، لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں

Urdu meaning of honhaar birvaa ke chikne chikne paat

  • Roman
  • Urdu

  • saahib iqbaal bachpan hii se maaluum ho jaataa hai, liyaaqat aur qaabiliiyat ke aasaar pahle hii se nazar aa jaate hai.n

English meaning of honhaar birvaa ke chikne chikne paat

  • precocious child shows the man inside him, precocity or intelligence is soon manifested

होनहार बिरवा के चिकने चिकने पात के हिंदी अर्थ

  • साहिब इक़बाल बचपन ही से मालूम हो जाता है, लियाक़त और क़ाबिलीयत के आसार पहले ही से नज़र आ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone