تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو چَلنا کے معانیدیکھیے

ہو چَلنا

ho chalnaaहो चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہو چَلنا کے اردو معانی

  • شروع ہونا، ہونے کا آغاز ہونا، کسی کام کی ابتدا ہونا یا ہونے لگنا
  • ہو جانا، بن جانا
  • ہوچکنا
  • بہت سا ہو جانا
  • قریب الاختتام ہونا، تقریباً ختم ہو جانا
  • اجڑنے کا آغاز ہونا، برباد ہونا شروع ہونا
  • بننا، کسی سانچے یا صورت میں ڈھلنا

Urdu meaning of ho chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shuruu honaa, hone ka aaGaaz honaa, kisii kaam kii ibatidaa honaa ya hone lagnaa
  • ho jaana, bin jaana
  • ho chiknaa
  • bahut saa ho jaana
  • qariib-ul-iKhtitaam honaa, taqriiban Khatm ho jaana
  • uja.Dne ka aaGaaz honaa, barbaad honaa shuruu honaa
  • banna, kisii saanche ya suurat me.n Dhalnaa

English meaning of ho chalnaa

  • be approaching completion, be nearly finished

हो चलना के हिंदी अर्थ

  • प्रारंभ होना, होने का आरंभ होना, किसी काम की शुरुआत होना या होने लगना
  • हो जाना, बन जाना
  • हो चुकना
  • बहुत सा हो जाना
  • अंत के निकट होना, लगभग समाप्त हो जाना
  • उजड़ने का आरंभ होना, बर्बाद होना शुरू होना
  • बनना, किसी साँचे या रूप में ढलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone