تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ" کے متعقلہ نتائج

حِینی

حین (رک) سے منسوب یا متعلق ، زندہ.

ہِینی

خالی ، بنا ، ِسوا ، بغیر ، بے ۔

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ہِنیاں

یہاں

حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ کے معانیدیکھیے

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

hiiniyya-e-mumkinaहीनिय्या-ए-मुमकिना

  • Roman
  • Urdu

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

Urdu meaning of hiiniyya-e-mumkina

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) vo qaziiyaa jis me.n hukam imkaan vasfii, par ho (salb zaruurat jaanib muKhaalif se) masalan ek shaKhs ko kahnaa ki is ka aalam ho jaana mumkin hai ki is ka ye matlab hai ki is ka aalam na honaa zaruurii nahii.n aur aalim ho jaane kii nisbat sirf qaabliiXyat hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِینی

حین (رک) سے منسوب یا متعلق ، زندہ.

ہِینی

خالی ، بنا ، ِسوا ، بغیر ، بے ۔

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ہِنیاں

یہاں

حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone