تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسبِ مَذْکُور" کے متعقلہ نتائج

مَذکُور

ذکر، بات، تذکرہ

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذکُورَۃ

مذکور (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں مستعمل)

مَذکُور ہونا

مذکور کرنا (رک) کا لازم ، ذکر ہونا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذکُور رَہنا

ذکر ہونا ، تذکرہ چلنا ، چرچا رہنا ۔

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

مَذکُورَۂ صَدر

مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

مَذکُورات

باتیں، مذکورہ، بیانات، معاملات

مَذکُورَۃُ الصَّدر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکُور آنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُور کَرنا

ذکر کرنا، تذکرہ کرنا، بیان کرنا

مَذکُور لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر چھیڑنا ۔

مَذکُور چَلنا

ذکر چھڑنا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذکُور اُڑانا

ذکر کرنا ، بیان کرنا نیز ذکر ٹال جانا ۔

مَذکُور نِکَلنا

مذکور نکالنا کا لازم، ذکر چھڑنا

مَذکُور نِکالنا

ذکر چھیڑنا، تذکرہ کرنا

مَذکُور آ پَڑنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُورُ الذِّکْر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکُورُ الفَوق

مذکور الصدر ، مذکورہ بالا ، متذکرہ ۔

مَذکُورُ الصَّدر

جس کا پہلے یا اوپر ذکر کیا جا چکا ہو ، مذکورئہ بالا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسبِ مَذْکُور کے معانیدیکھیے

حَسبِ مَذْکُور

hesb-e-mazkuurहस्ब-ए-मज़्कूर

وزن : 22221

Urdu meaning of hesb-e-mazkuur

  • Roman
  • Urdu

English meaning of hesb-e-mazkuur

  • as mentioned above

हस्ब-ए-मज़्कूर के हिंदी अर्थ

  • वि. कहे हुए के मुताबिक़, ऊपर लिखे हुए के अनुसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَذکُور

ذکر، بات، تذکرہ

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذکُورَۃ

مذکور (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں مستعمل)

مَذکُور ہونا

مذکور کرنا (رک) کا لازم ، ذکر ہونا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذکُور رَہنا

ذکر ہونا ، تذکرہ چلنا ، چرچا رہنا ۔

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

مَذکُورَۂ صَدر

مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

مَذکُورَہ بالا

جس کا ذکر اوپر (کی عبارت میں) آ چکا ہو، اوپر ذکر کیا ہوا

مَذکُورات

باتیں، مذکورہ، بیانات، معاملات

مَذکُورَۃُ الصَّدر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکُور آنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُور کَرنا

ذکر کرنا، تذکرہ کرنا، بیان کرنا

مَذکُور لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر چھیڑنا ۔

مَذکُور چَلنا

ذکر چھڑنا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذکُور اُڑانا

ذکر کرنا ، بیان کرنا نیز ذکر ٹال جانا ۔

مَذکُور نِکَلنا

مذکور نکالنا کا لازم، ذکر چھڑنا

مَذکُور نِکالنا

ذکر چھیڑنا، تذکرہ کرنا

مَذکُور آ پَڑنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

مَذکُورُ الذِّکْر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذکُورُ الفَوق

مذکور الصدر ، مذکورہ بالا ، متذکرہ ۔

مَذکُورُ الصَّدر

جس کا پہلے یا اوپر ذکر کیا جا چکا ہو ، مذکورئہ بالا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسبِ مَذْکُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسبِ مَذْکُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone