تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیُّولا" کے متعقلہ نتائج

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

ہِیومِیوپیتھ

ہومیوپیتھ ، علاج بالمثل کا معالج ، ہومیوپیتھی طریقے سے علاج کرنے والا طبیب ۔

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہیولا مِزاج

بار بار اپنی شکل بدلنے والا، متلون مزاج، وہ شخص جو کسی بات پر قائم نہ رہے

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

ہَیوَت

فصل ربیع میں مینھ برسنا ، گندہ بہار

ہَیُولانِیَّت

مادّہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، َّ مادیت ۔

ہَیُون

نہایت تیز رفتار اونٹ نیز گھوڑا

ہِیُومَنٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

ہِیُومَینِٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

ہَیُّولا سا

خاکہ سا ، خاکے کی طرح کا ، ہلکا سا ، دھندلی سی شبیہ ، ہیولیٰ نما جسم ، ہلکا سا خاکہ ، ۔

ہَیُّولا

مادّہ ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

ہَیُّولَہ

انسانی شکل سے مشابہ کوئی مخلوق ، سایہ ، پرچھائیں ۔

ہَیُّوپ

آواز جو مزدور یا بوجھ اٹھانے والے نکالتے ہیں ، ہیّا

ہَیُولے لَگنا

عکس معلوم ہونا ، پرچھائیں محسوس ہونا ۔

ہَیُولے بَنْنا

آسیبی صورت اختیار کرنا ، پرچھائیں میں ڈھلنا ، بھوت بننا۔

ہَیُولات

ہیولا (رک) کی جمع ، شکلیں ، خاکے ، صورتیں ، ہیولے ۔

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا ، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہَیُّولا نُما

ہیولے کی طرح کا، خاکے جیسا

ہَیُّولیٰ ثانی

مادہ ثانی وہ جسم جو کسی دوسرے جسم کا جز ہو یا جس سے دوسرا جسم مرکب ہو

ہَیُّولیٰ اُولیٰ

(طبیعیات) مادّے کا ابتدائی خاکہ ، درجہ یا ساخت وغیرہ ، جوہر اوّل ۔

ہَیُولِیَت

ہیولا (رک) کی حالت یا کیفیت ، ہیولا ہونے کی حالت ؛ مادّہ پن ، مادّیت نیز مادّے کا علم ۔

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

ہَیُّولائے اَوَّل

عبارت از جوہر اوّل ، عقل اوّل ؛(کنایتہ) حضرت جبرئیل علیہ السلام

ہَیُّولا مِزاجی

ہیولا مزاج ہونے کی کیفیت ، کسی ایک صورت یا بات پر قائم نہ رہنے کی حالت ، متلون مزاجی ۔

ہَیُولے پَیدا ہونا

وسوسے یا خیالات جنم لینا ۔

ہَیُّولیٰ بِگاڑنا

کسی کی شکل بگاڑ کر پیش کرنا ، کسی کی صورت کا بُرا چربہ اُتارنا ، ایسا خاکہ بنانا کہ پہچان کر ہنسی آ جائے ۔

ہَیُّولائے اِرتِقا

کسی چیز کی ابتدائی و ارتقائی شکل ، خام صورت ۔

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

ہَیُولائِیَت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ عالم کی تکوین ہیولیٰ اولیٰ سے ہوئی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیُّولا کے معانیدیکھیے

ہَیُّولا

hayyuulaaहय्यूला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہَیُّولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادّہ ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت
  • (تصویر وغیرہ کا) پہلا عکس یا خاکہ ۔
  • شکل ، صورت ، ڈول ، ڈھانچہ ، تصور
  • غیر مرتب شکل ، بے ڈول جسم ، لوتھڑا ، مضغہ ۔
  • ڈھیر ، تودہ ، انبار
  • حکما کے نزدیک وہ جوہر جو صورت جسمی کا محل ہو اس کو جوہر اوّل بھی کہتے ہیں نیز صوفیہ کی اصطلاح میں وہ مادّئہ عالم جو صُور و اشکال کی قابلیت رکھتا ہو ، جس کو نفس رحمانی بھی کہتے ہیں نیز مادّئہ عالم کو اس سے تشبیہ دینے کے معنی بھی ہیں ، طبیعت کل ۔
  • روئی ، کپاس ، پنبہ
  • ۔ع۔ بفتح اول وضم دوم وسکون واؤ معروف) بعض کی رائے میں یہ لفظ ہیئت اولیٰ کا مخفف ہے)مذکر۱۔ ہر چیز کا مادہ۔ ہر چیز کی اصل اور ماہیت۔ ۲۔ڈول دھانچہ۔خاکہ۔؎
  • غیرمہذب ، ناشائستہ ، انگھڑ ، ناتراشیدہ
  • لاغر ، ضعیف ؛ ایک حال یا ایک وضع پر قائم نہ رہنے والا ، متلون مزاج ، جلدی کرنے والا ، پات گھابرا ، ہو لو

Urdu meaning of hayyuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • maada, (har maaddii chiiz kii) asal aur maahiiyat
  • (tasviir vaGaira ka) pahlaa aks ya Khaakaa
  • shakl, suurat, Dol, Dhaanchaa, tasavvur
  • Gair murattib shakl, beDaul jism, loth.Daa, mazGaa
  • Dher, todaah, ambaar
  • hukamaa ke nazdiik vo jauhar jo suurat jismii ka mahl ho us ko jauhar avval bhii kahte hai.n niiz sophiyaa kii istilaah me.n vo maada aalim jo suu.or-o-ishkaal kii qaabiliiyat rakhtaa ho, jis ko nafas rahmaanii bhii kahte hai.n niiz maada aalam ko is se tashbiiyaa dene ke maanii bhii hai.n, tabiiyat kal
  • ravii, kapaas, pumbaa
  • ۔e। baphtaa avval vazm dom vaskon vaa.o maaruuf) baaaz kii raay me.n ye lafz haiyat u.ulaa ka muKhaffaf hai)muzakkar१। har chiiz ka maadda। har chiiz kii asal aur maahiiyat। २।Dol dhaanchaa।Khaakaa।
  • Gair muhazzab, naashaa.istaa, angha.D, naatraashiidaa
  • laagar, za.iif ; ek haal ya ek vazaa par qaayam na rahne vaala, mutalavvin mizaaj, jaldii karne vaala, paat ghaabraa, ho lo

English meaning of hayyuulaa

Noun, Masculine

  • first principle (of everything material)
  • first sketch (of picture)
  • unformed body, the fetus
  • unpolished person
  • wraith, specter, apparition, a shapeless manifestation of a spirit or ghost, appearance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

ہِیومِیوپیتھ

ہومیوپیتھ ، علاج بالمثل کا معالج ، ہومیوپیتھی طریقے سے علاج کرنے والا طبیب ۔

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہیولا مِزاج

بار بار اپنی شکل بدلنے والا، متلون مزاج، وہ شخص جو کسی بات پر قائم نہ رہے

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

ہَیوَت

فصل ربیع میں مینھ برسنا ، گندہ بہار

ہَیُولانِیَّت

مادّہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، َّ مادیت ۔

ہَیُون

نہایت تیز رفتار اونٹ نیز گھوڑا

ہِیُومَنٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

ہِیُومَینِٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

ہَیُّولا سا

خاکہ سا ، خاکے کی طرح کا ، ہلکا سا ، دھندلی سی شبیہ ، ہیولیٰ نما جسم ، ہلکا سا خاکہ ، ۔

ہَیُّولا

مادّہ ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

ہَیُّولَہ

انسانی شکل سے مشابہ کوئی مخلوق ، سایہ ، پرچھائیں ۔

ہَیُّوپ

آواز جو مزدور یا بوجھ اٹھانے والے نکالتے ہیں ، ہیّا

ہَیُولے لَگنا

عکس معلوم ہونا ، پرچھائیں محسوس ہونا ۔

ہَیُولے بَنْنا

آسیبی صورت اختیار کرنا ، پرچھائیں میں ڈھلنا ، بھوت بننا۔

ہَیُولات

ہیولا (رک) کی جمع ، شکلیں ، خاکے ، صورتیں ، ہیولے ۔

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا ، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہَیُّولا نُما

ہیولے کی طرح کا، خاکے جیسا

ہَیُّولیٰ ثانی

مادہ ثانی وہ جسم جو کسی دوسرے جسم کا جز ہو یا جس سے دوسرا جسم مرکب ہو

ہَیُّولیٰ اُولیٰ

(طبیعیات) مادّے کا ابتدائی خاکہ ، درجہ یا ساخت وغیرہ ، جوہر اوّل ۔

ہَیُولِیَت

ہیولا (رک) کی حالت یا کیفیت ، ہیولا ہونے کی حالت ؛ مادّہ پن ، مادّیت نیز مادّے کا علم ۔

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

ہَیُّولائے اَوَّل

عبارت از جوہر اوّل ، عقل اوّل ؛(کنایتہ) حضرت جبرئیل علیہ السلام

ہَیُّولا مِزاجی

ہیولا مزاج ہونے کی کیفیت ، کسی ایک صورت یا بات پر قائم نہ رہنے کی حالت ، متلون مزاجی ۔

ہَیُولے پَیدا ہونا

وسوسے یا خیالات جنم لینا ۔

ہَیُّولیٰ بِگاڑنا

کسی کی شکل بگاڑ کر پیش کرنا ، کسی کی صورت کا بُرا چربہ اُتارنا ، ایسا خاکہ بنانا کہ پہچان کر ہنسی آ جائے ۔

ہَیُّولائے اِرتِقا

کسی چیز کی ابتدائی و ارتقائی شکل ، خام صورت ۔

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

ہَیُولائِیَت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ عالم کی تکوین ہیولیٰ اولیٰ سے ہوئی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیُّولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیُّولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone