تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا تَکیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَکِیَہ پوش

تکیے کا بالوں کی چکنائی اور دوسری قسم کی میل سے بچاؤ کا کپڑا .

تَکِیَۂ فَن

نظم و نثر میں کسی مخصوص اسلوب فن یا مخصوص الفاظ و تراکیب یا مخصوص فقروں کے استعمال کی عادت پڑجانا .

تَکِیَۂ سُخَن

رک : تکیہ کلام .

تَکْیَہ گاہ

بھروسے کی جگہ

تَکْیَہ دار

۱. وہ فقیر جو گورستان میں رہے ، قبرستان کا سجادہ نشیں .

تَکِیَہ بازی

ایک دوسرے پر تکیے مارنے کا کھیل .

تَکْیَہ نِشِین

خلوت نشیں، تکیہ دار، صوفی سنت، ناسک

تَکیَۂِ کَلام

word or phrase habitually added into speech

تَکِیَۂ صَدَا

گفتگو میں آواز کا نشیب و فراز اور دباؤ جس سے کسی مخصوص لب و لہجہ کا ادائے تلفظ میں اظہار ہوتا ہو ، لہجہ

تَکِیَۂ خَیال

وہ خیال جو دل میں بار بار پیدا ہو ، خیال کی اساس یا بنیاد .

تَکیَہ باندھْنا

بھروسا کرنا .

تَکْیَہ زَن ہونا

بیٹھنا، آرام کرنا

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

۔درد گردن کا علاج سمجھتے ہیں۔ دیکھو نمبر ۲ کا شعر۔

تَکِیَۂ پَروَرْدِگار ہونا

To trust in God.

تَکیَہ ہونا

تکیہ کرنا (رک) کا لازم .

تَکیَہ دینا

سہارا دینا، کسی چیز کے لیے ٹیک لگانا

تَکِیَہ پَرْوَرْدِگار پَر ہونا

خدا پر بھروسا ہونا

تَکیَہ رَہْنا

رک : تکیہ ہونا .

تَکیَہ کَرْنا

اعتماد کرنا، بھروسا کرنا

تَکیَہ رَکْھنا

اعتماد کرنا ، بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا .

تَکیہ بَھرنا

تکیے میں روئی اور نرم شے بھرنا، تکیہ بنانا

تَکیَہ دھَرنا

بھروسہ کرنا ، اعتماد کرنا ، رک : تکیہ رکھنا .

تَکیَہ لَگانا

کسی چیز سے پیٹھ لگا کر بیٹھنا، کسی چیز کے سہارے سے بیٹھنا

تَکیَہ آباد کَرْنا

درویشی اختیار کرنا ، فقیر کے تکیے میں جارہنا .

تَکیَہ لَگا کَر بَیٹْھنا

تکیہ یا کسی اور چیز سے پیٹھ لگا کربیٹھنا

گل تکیہ

گال کے نیچے رکھنے کا چھوٹا اور نرم تکیہ

سُخَن تَکِیَہ

وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو

گَل تَکیَہ

وہ چھوٹا اور گول تکیہ جوامیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں

بَغَل تَکیَہ

سوتے وقت بغل میں رکھنے کا تکیہ

ظَفَر تَکْیَہ

سہارا ، ٹیک.

پُشْت تَکیَہ

وہ تکیہ جو مسند کے پیچھے رکھتے ہیں، گاؤ تکیہ، وہ تکیہ جس سے پیٹھ لگا کر بیٹھتے ہیں، (مجازاً) سہارا

مور تَکِیَہ

مور کی پھیلی ہوئی دم کی شکل کا تکیہ جس میں مور کے پروں کی طرح مختلف رنگ ہوتے ہیں

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

مَسْنَدِ تَکْیَہ

گدی اور تکیہ، پرتکلف نشست

پَہْلُو تَکِیَہ

برابر میں رکھنے کا تکیہ، سہارے کا تکیہ، بغل تکیہ

بَغْلی تَکیَہ

بغل کے نیچے رکھنے کا تکیہ

پا تَکِیَہ

سوتے میں جو تکیہ پاؤں کے نیچے رکھتے ہیں

کَمر تَکیہ

وہ تکیہ جو کمر کے نیچے رکھتے ہیں، سہارے یا آرام کی غرض سے کمر تکیے سے ٹکانا، وہ تکیہ جس سے لگ کر بیٹھتے ہیں

ران تَکِیَہ

وہ تکیہ جو ران کے نیچے یا پہلو میں رکھتے ہیں

ہَوا تَکیَہ

رک : ہوا تھیلی ؛ ہوا سے بھرا ہوا تھیلا یا تکیہ ۔

گاو تَکِیَہ

بڑا اور لانبا تکیہ جس کو امراء پس پشت لگا کر مسند پربیٹھتے ہیں، بڑا تکیہ، مسند

گاؤ تَکیَہ

بڑا تکیہ جس سے کمر لگا کر فرش پر بیٹھتے ہیں، مسند

ہَوائی تَکیَہ

وہ تکیہ جس میں ہوا بھری جائے ؛ ہلکا یا نرم تکیہ ۔

آرام تَكِیَہ

نرم ٹیک یا سرھانا جس كا سہارا لے كر بیٹھنے سے راحت ملے یا سرركھ كر لیٹنے سے نیند آجائے، نرم اور گدگدا تكیہ

کِسی پَر تَکیَہ ہونا

اس پر بھروسہ یا اعتماد ہونا

کِسی پَر تَکیَہ کَرْنا

کسی پر بھروسہ یا اعتماد کرنا

خُدا پَر تَکْیَہ کَرْنا

خدا پر بھروسہ کرنا، توکل کرنا

خُدا پَر تَکِیَہ ہونا

خدا کا سہارا ہونا، توکل ہونا

مَیلا تَکِیَہ اُجلا غِلاف

اوپر سے صاف اندر سے گندہ ، بظاہر کچھ بباطن کچھ ؛ منافق

خُدا کی ذات کا تکیہ

خدا کا بھروسہ

پَرکا تَکْیَہ

وہ تکیہ جس میں روئی کی جگہ پر بھرے جاتے ہیں.

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

ہَوا کا تَکِیَہ

وہ تکیہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، نرم اور گداز تکیہ نیز پھیلایا جانے والا گدا (انگ : Air Cushion) ۔

نَئی گھوسَن اور اُپلوں کا تَکیَہ

رک : نئی تیلن کاٹھ کا پلا

بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ

بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی

بُھوکھےکو کیا رُوکھا اور نیِند کو کیا تَکْیَہ

ضرورت کے وقت جو میسر آجائے غنیمت ہے

تن تَکْیَہ مَن بِسرام ، جَہاں پَڑ رَہے وَہاں آرام

قانع آدمی کے لیے ہر جگہ آرام ہے

دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا

خوش حال کو خیرات دینا.

لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر

لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا تَکیَہ کے معانیدیکھیے

ہَوا تَکیَہ

havaa-takiyaहवा-तकिया

دیکھیے: ہَوا تَھیلی

  • Roman
  • Urdu

ہَوا تَکیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہوا تھیلی ؛ ہوا سے بھرا ہوا تھیلا یا تکیہ ۔

Urdu meaning of havaa-takiya

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hu.a thailii ; hu.a se bhara hu.a thailaa ya takiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا تَکیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا تَکیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone