تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتکَڑی پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

ہَٹْکورا

جھٹکا ، دھچکا ۔

ہَٹکَری

رک : ہٹکٹی ۔

ہَٹکوڑا

رک : ہت کوڑا جو رائج املا ہے ، کشتی کا ایک دانو ۔

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَیئَات کاری

رک : ہیأت طرازی ۔

ہَتْکوڑَہ

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتْکوڑا

ہَت کوڑا

ہَتکَڑی پَڑنا

مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

ہَتکَڑی ڈالنا

پابندِسلاسل کرنا ؛ قید کرنا ۔

ہَتکَڑی لَگانا

مجرم کو ہتکڑی پہنانا ؛ قید کرنا ، گرفتار کرنا۔

ہَتکَڑی پَہنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی پِھنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتکَڑی پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَتکَڑی پَڑنا

hatka.Dii pa.Dnaaहतकड़ी पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتکَڑی پَڑنا کے اردو معانی

  • مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

Urdu meaning of hatka.Dii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mujrim ke haatho.n me.n lohe ka ka.Daa ya zanjiir Daalii jaana, hathka.Dii lagnaa

हतकड़ी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुजरिम के हाथों में लोहे का कड़ा या ज़ंजीर डाली जाना, हथकड़ी लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

ہَٹْکورا

جھٹکا ، دھچکا ۔

ہَٹکَری

رک : ہٹکٹی ۔

ہَٹکوڑا

رک : ہت کوڑا جو رائج املا ہے ، کشتی کا ایک دانو ۔

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَیئَات کاری

رک : ہیأت طرازی ۔

ہَتْکوڑَہ

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتْکوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَتکَڑی پَڑنا

مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

ہَتکَڑی ڈالنا

پابندِسلاسل کرنا ؛ قید کرنا ۔

ہَتکَڑی لَگانا

مجرم کو ہتکڑی پہنانا ؛ قید کرنا ، گرفتار کرنا۔

ہَتکَڑی پَہنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی پِھنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتکَڑی پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتکَڑی پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone