تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

سَرسوں

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ

سَرسوں جَمْنا

سرسوں کا اُگنا

سَرسوں جَمانا

سرسوں اگانا

سَرسوں کا لیپ

(طِب) زرد رن٘گ کا پلاسٹر.

سَرسوں کا ساگ

سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رن٘گ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے

سَرسوں پُھولْنا

سرسوں کے پودے پر زرد رنگ کے پھول آنا، زرد ہی زرد نظر آنا

سَرسوں کی کَھلی

mustard seed oilcake

سَرسوں آنکھوں میں پُھولنا

کسی کیفیت کا نظر میں سمانا

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

ہاتھ پَہ سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتھیلی پَہ سَرسوں اُگانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتھیلی پَہ سَرسوں جمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

کسی سخت کام کو فوراً کرتے ہیں، مشکل کام آسانی سے کرتے ہیں، پھرتیلے ہیں، نہایت چالاک ہیں

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

دِیدے میں سَرسوں پُھولْنا

آنکھوں کی بینائی جاتی رہنا.

آنکھوں میں سَرسوں پُھلانا

آنکھوں میں سرسوں پھولنا کا متعدی

آنکھوں میں سَرسوں کِھلْنا

آنکھوں میں ٹیسو پھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

hathelii par sarso.n jamaate hai.nहथेली पर सरसों जमाते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں کے اردو معانی

  • کسی سخت کام کو فوراً کرتے ہیں، مشکل کام آسانی سے کرتے ہیں، پھرتیلے ہیں، نہایت چالاک ہیں

Urdu meaning of hathelii par sarso.n jamaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii saKht kaam ko fauran karte hain, mushkil kaam aasaanii se karte hain, phurtiile hain, nihaayat chaalaak hai.n

हथेली पर सरसों जमाते हैं के हिंदी अर्थ

  • किसी कठिन काम को फ़ौरन करते हैं, मुश्किल काम आसानी से करते हैं, फुर्तीले हैं, बहुत चालाक हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرسوں

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ

سَرسوں جَمْنا

سرسوں کا اُگنا

سَرسوں جَمانا

سرسوں اگانا

سَرسوں کا لیپ

(طِب) زرد رن٘گ کا پلاسٹر.

سَرسوں کا ساگ

سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رن٘گ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے

سَرسوں پُھولْنا

سرسوں کے پودے پر زرد رنگ کے پھول آنا، زرد ہی زرد نظر آنا

سَرسوں کی کَھلی

mustard seed oilcake

سَرسوں آنکھوں میں پُھولنا

کسی کیفیت کا نظر میں سمانا

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

ہاتھ پَہ سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتھیلی پَہ سَرسوں اُگانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔

ہَتھیلی پَہ سَرسوں جمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔

ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا

ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

کسی سخت کام کو فوراً کرتے ہیں، مشکل کام آسانی سے کرتے ہیں، پھرتیلے ہیں، نہایت چالاک ہیں

ہَتیلی پَر سَرسوں نَہیں جَمتی

کوئی کام وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا ، مشکل کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

دِیدے میں سَرسوں پُھولْنا

آنکھوں کی بینائی جاتی رہنا.

آنکھوں میں سَرسوں پُھلانا

آنکھوں میں سرسوں پھولنا کا متعدی

آنکھوں میں سَرسوں کِھلْنا

آنکھوں میں ٹیسو پھولنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone