تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی میں چور پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہَتھیلی ٹیک

(فحش) گانڈو ، بویسیا ، مابون ، او ندھا شخص ، علّتی

ہَتھیلی بَھر

جتنا ہتھیلی میں سما سکے ؛ چلو بھر

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

ہَتھیلی کی مچھلی

انگوٹھے کے نیچے کا اُبھرا ہوا گوشت، کف دست کا گوشت

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

کسی سخت کام کو فوراً کرتے ہیں، مشکل کام آسانی سے کرتے ہیں، پھرتیلے ہیں، نہایت چالاک ہیں

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پٹخانا

تالی بجانا، ہتھیلی بجانا

ہَتھیلی پِیٹْنا

تالی بجانا

ہَتھیلی کُھجانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا ، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا ، ہتھیلی میں خارش ہونا ؛ (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا لٹانے کے لیے آمادہ ہونا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتھیلی پَہ سَرسوں اُگانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہَتھیلی پَہ سَرسوں جمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہَتھیلی پَر چاند دِکھانا

دھوکا دینا ؛ شعبدے بازی کرنا ؛ چالاکی کرنا ؛ سبز باغ دکھانا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی کُھجْلانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا، ہتھیلی میں خارش ہونا، (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

ہَتھیلی میں چھید ہونا

بہت فضول خرچ ہونا، روپیہ پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکنا

ہَتھیلی پَر ہَتھیلی مارنا

ہاتھ پر ہاتھ مارنا ؛ مراد : تالی بجانا ، تالی پیٹنا ۔

ہتھیلی سِلسلانا

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا، ہاتھ میں سرسراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

(فحش) عورت کا ہر ایک مرد سے مجامعت پر آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا

ہَتھیلی سے ہَتھیلی مَلنا

(فحش) جلق کرنا ؛ طبق زنی کرنا

ہَتھیلی میں چور پَڑنا

۔مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا۔ ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا اور منہدی یکساں نہ لگنا۔

ہَتھیلی پَر رَکھے پِھرتی ہے

(فحش) ہر وقت جماع کے لیے تیار ہوتی ہے ، ہر مرد سے مجامعت پر آمادہ ہے

ہَتھیلی کا پَھپُولا

ہتھیلی کا چھالا ، ہتھیلی کا آبلہ ؛ (مجازاً) بہت نازک چیز

ہَتھیلی کا پَھپُھولا

(مجازاً) بہت نازک چیز

ہَتھیلی سے ماتھا کُوٹنا

افسوس ظاہر کرنا ، حسرت ظاہر کرنا ؛ حیرت ظاہر کرنا ۔

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

ہَتھیلی کا پَھپھولا نَہ پھوڑنا

کوئی کام نہ کرنا ، ذرا سی بھی زحمت نہ کرنا ؛ بہت کاہل ہونا ۔

ہَتھیلی سا

صاف ، سل پٹ ، چٹیل ؛ جھاڑا بہارا

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

ہَتھیلی بَجْنا

رک : ہتھیلی بجاناجس کا یہ لازم ہے ؛ تالی بجنا نیز زنخوں سا کام ہونا نیز رُسوا ہونا

ہَتھیلی ٹیکْنا

(فحش) فعلِ بد کرانے کو او ندھا پڑنا ، اغلام کرانا

ہَتھیلی لَگانا

ہتھیلی دینا ؛ سہارا دینا ، مدد دینا ، تکلیف میں سہارا دینا ؛ کمر تھامنا ۔

ہَتھیلی بَجانا

تالی بجانا، زنانوں کی سی حرکتیں کرنا، زنخوں کا سا کام کرنا

ہَتھیلی چَبانا

سخت غصے میں ہونا ، بہت ناراض ہونا ، انتہائی غصے کا اظہار کرنا نیز بہت افسوس کرنا ، بہت پچھتانا

ہَتھیلی چَمکانا

ہاتھ پر رقم رکھنا، رشوت دینا

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

مرنے کو آمادہ ہونا

ہَتھیلی پَر ہونا

سامنے ہونا ، ظاہر ہونا، بالکل واضح ہونا

ہَتھیلی پَہ رَکھنا

ادب سے دینا ، ہاتھ پر رکھ کے پیش کرنا ۔

ہَتھیلی پَر رَکھنا

(فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا

ہَتھیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتھیلی پَر سَر ہونا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَہ سَر رَکھنا

رک : ہتھیلی پر سر رکھنا ۔

ہَتھیلی سے ہاتھ کو ہَٹنا

۔(عو)تعجب حیرت اور حسرت ظاہر کرنے کے لئے ۔؎

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

be ready to lay down one's life

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

دِل ہَتھیلی پَر رَکْھنا

بے تکلَف ہو جانا، بے باک ہونا، مدعا بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی میں چور پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی میں چور پَڑنا

hathelii me.n chor pa.Dnaaहथेली में चोर पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتھیلی میں چور پَڑنا کے اردو معانی

  • مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا ؛ دزدِ حنا بننا ، مہندی لگنے کے بعد ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا ، ہتھیلی میں مہندی یکساں اور اچھی طرح نہ لگنا
  • ۔مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا۔ ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا اور منہدی یکساں نہ لگنا۔

Urdu meaning of hathelii me.n chor pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mehandii ke rang me.n safaid dhabbaa rah jaana ; daz da-e-hina banna, mehandii lagne ke baad hathelii me.n saphedii rah jaana, hathelii me.n mehandii yaksaa.n aur achchhii tarah na lagnaa
  • ۔mehandii ke rang me.n safaid dhabbaa rah jaana। hathelii me.n saphedii rah jaana aur manahdii yaksaa.n na lagnaa

English meaning of hathelii me.n chor pa.Dnaa

  • (of henna) leave some white patches, fail to dye whole palm

हथेली में चोर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔मेहंदी के रंग में सफ़ैद धब्बा रह जाना। हथेली में सफेदी रह जाना और मनहदी यकसाँ ना लगना
  • मेहंदी के रंग में सफ़ैद धब्बा रह जाना , दुज़द-ए-हिना बनना, मेहंदी लगने के बाद हथेली में सफ़ेदी रह जाना, हथेली में मेहंदी यकसाँ और अच्छी तरह ना लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہَتھیلی ٹیک

(فحش) گانڈو ، بویسیا ، مابون ، او ندھا شخص ، علّتی

ہَتھیلی بَھر

جتنا ہتھیلی میں سما سکے ؛ چلو بھر

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

ہَتھیلی کی مچھلی

انگوٹھے کے نیچے کا اُبھرا ہوا گوشت، کف دست کا گوشت

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہَتھیلی پر سَرسوں جَماتے ہیں

کسی سخت کام کو فوراً کرتے ہیں، مشکل کام آسانی سے کرتے ہیں، پھرتیلے ہیں، نہایت چالاک ہیں

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پٹخانا

تالی بجانا، ہتھیلی بجانا

ہَتھیلی پِیٹْنا

تالی بجانا

ہَتھیلی کُھجانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا ، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا ، ہتھیلی میں خارش ہونا ؛ (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا لٹانے کے لیے آمادہ ہونا

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام بہت جلدی کرنا، دشوار کام کو اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو، مشکل کام بہت آسانی سے کرنا، (کنایۃً)کوئی کام اس طرح آناً فاناً کردینا، جس سے عقل حیران ہوجائے، نہایت مشکل کام کا کمال عیاری اور پھرتی سے کردینا

ہَتھیلی پَہ سَرسوں اُگانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہَتھیلی پَہ سَرسوں جمانا

رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ۔

ہَتھیلی پَر چاند دِکھانا

دھوکا دینا ؛ شعبدے بازی کرنا ؛ چالاکی کرنا ؛ سبز باغ دکھانا ۔

ہَتھیلی پَر سَرسوں جَم آنا

کسی مشکل کام کا فوراً ہونا ؛ دشوار کام کا آسانی سے ہو جانا۔

ہَتھیلی کُھجْلانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا، ہتھیلی میں خارش ہونا، (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

ہَتھیلی میں چھید ہونا

بہت فضول خرچ ہونا، روپیہ پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکنا

ہَتھیلی پَر ہَتھیلی مارنا

ہاتھ پر ہاتھ مارنا ؛ مراد : تالی بجانا ، تالی پیٹنا ۔

ہتھیلی سِلسلانا

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا، ہاتھ میں سرسراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)

ہَتھیلی پَر فَلانی رَکھنا

(فحش) عورت کا ہر ایک مرد سے مجامعت پر آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا

ہَتھیلی سے ہَتھیلی مَلنا

(فحش) جلق کرنا ؛ طبق زنی کرنا

ہَتھیلی میں چور پَڑنا

۔مہندی کے رنگ میں سفید دھبا رہ جانا۔ ہتھیلی میں سفیدی رہ جانا اور منہدی یکساں نہ لگنا۔

ہَتھیلی پَر رَکھے پِھرتی ہے

(فحش) ہر وقت جماع کے لیے تیار ہوتی ہے ، ہر مرد سے مجامعت پر آمادہ ہے

ہَتھیلی کا پَھپُولا

ہتھیلی کا چھالا ، ہتھیلی کا آبلہ ؛ (مجازاً) بہت نازک چیز

ہَتھیلی کا پَھپُھولا

(مجازاً) بہت نازک چیز

ہَتھیلی سے ماتھا کُوٹنا

افسوس ظاہر کرنا ، حسرت ظاہر کرنا ؛ حیرت ظاہر کرنا ۔

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

ہَتھیلی کا پَھپھولا نَہ پھوڑنا

کوئی کام نہ کرنا ، ذرا سی بھی زحمت نہ کرنا ؛ بہت کاہل ہونا ۔

ہَتھیلی سا

صاف ، سل پٹ ، چٹیل ؛ جھاڑا بہارا

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

ہَتھیلی بَجْنا

رک : ہتھیلی بجاناجس کا یہ لازم ہے ؛ تالی بجنا نیز زنخوں سا کام ہونا نیز رُسوا ہونا

ہَتھیلی ٹیکْنا

(فحش) فعلِ بد کرانے کو او ندھا پڑنا ، اغلام کرانا

ہَتھیلی لَگانا

ہتھیلی دینا ؛ سہارا دینا ، مدد دینا ، تکلیف میں سہارا دینا ؛ کمر تھامنا ۔

ہَتھیلی بَجانا

تالی بجانا، زنانوں کی سی حرکتیں کرنا، زنخوں کا سا کام کرنا

ہَتھیلی چَبانا

سخت غصے میں ہونا ، بہت ناراض ہونا ، انتہائی غصے کا اظہار کرنا نیز بہت افسوس کرنا ، بہت پچھتانا

ہَتھیلی چَمکانا

ہاتھ پر رقم رکھنا، رشوت دینا

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

مرنے کو آمادہ ہونا

ہَتھیلی پَر ہونا

سامنے ہونا ، ظاہر ہونا، بالکل واضح ہونا

ہَتھیلی پَہ رَکھنا

ادب سے دینا ، ہاتھ پر رکھ کے پیش کرنا ۔

ہَتھیلی پَر رَکھنا

(فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا

ہَتھیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتھیلی پَر سَر ہونا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا

ہَتھیلی پَر سَر رَکھنا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کے لیے تیار ہونا ؛ جان خطرے میں ڈالنا ۔

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَہ سَر رَکھنا

رک : ہتھیلی پر سر رکھنا ۔

ہَتھیلی سے ہاتھ کو ہَٹنا

۔(عو)تعجب حیرت اور حسرت ظاہر کرنے کے لئے ۔؎

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

be ready to lay down one's life

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

دِل ہَتھیلی پَر رَکْھنا

بے تکلَف ہو جانا، بے باک ہونا، مدعا بیان کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی میں چور پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی میں چور پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone