تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ جوڑی" کے متعقلہ نتائج

پَنْجَہ کَشی

پنجوں سے طاقت آزمائی کرنا، زور آزمائی کرنا، پنجہ لڑانا

مَوت سے پَنْجَہ کَشی کَرْنا

موت کا مقابلہ کرنا ؛ حوصلہ مندی کے ساتھ مصائب کا سامنا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ جوڑی کے معانیدیکھیے

ہَتھ جوڑی

hath-jo.Diiहथ-जोड़ी

اصل: ہندی

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ جوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے ہوئے پنجوں سے مشابہت رکھتی ہے
  • پہلوانوں کا کشتی کا معاہدہ کرنے کی غرض سے ہاتھ ملانے کا عمل نیز زور آزمائی، ہتھیلیاں جوڑ کر زور آزمائی کرنے کا عمل، پنجہ کشی

Urdu meaning of hath-jo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ghaas jo davaa.o.n me.n istimaal hotii hai, narkul kii vo ja.D jo do mile hu.e panjo.n se mushaabahat rakhtii hai
  • pahalvaano.n ka kshati ka mu.aahidaa karne kii Garaz se haath milaane ka amal niiz zor aazmaa.ii, hatheliyaa.n jo.D kar zor aazmaa.ii karne ka amal, panjaakshii

English meaning of hath-jo.Dii

Noun, Feminine

  • the act of hand to hand (of fighting)
  • hand-like branch of the resurrection plant or rose of Jericho, anastatica hierochuntica, lycopodium imbricatum

हथ-जोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पौधा जो औषध के काम में आता है, सरकंडे की वह जड़ जो दो मिले पंजों के आकार की बन जाती है
  • पहलवानों का मलयुद्ध में दृढ़ निश्चय के उद्देश्य से हाथ मिलाने की क्रिया तथा शक्तिपरिक्षण, पंजाकशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْجَہ کَشی

پنجوں سے طاقت آزمائی کرنا، زور آزمائی کرنا، پنجہ لڑانا

مَوت سے پَنْجَہ کَشی کَرْنا

موت کا مقابلہ کرنا ؛ حوصلہ مندی کے ساتھ مصائب کا سامنا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ جوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ جوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone