تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف تاکید" کے متعقلہ نتائج

بَھبْکی

دھمکی، غیظ و غضب کا اظہار

بَھبْکی میں آنا

(کسی سے) ڈر جانا، سہم کر کسی امر سے باز رہنا، دھوکے میں آجانا

بَنْدَر بَھبْکی

خوفناک شکل بنا کر نمایشی ڈراوا، حریف کو محض ڈرانے کے لیے حملہ آوری کی سی صورت (جس طرح کہ بندر محض ڈرانے کے لیے منھ بگاڑ کر خیاؤں دے سی کرتا ہے)

گِیدَڑ بَھبْکی

گیدڑ کی طرح غرّا کر حملہ کرنے کی دھمکی جو محض دکھاوے کی ہوتی ہے، خالی خولی دھمکی

گِدَڑ بَھبْکی

رک : گیڈر بھبکی ، دھمکی ، ڈرا کر کام نکالنا.

گِیڈَر بَھبْکی

رک : گیدڑ بھبکی / بھپکی.

گِیدَڑ بَھبْکی میں آنا

دھمکی یا ڈرانے میں آنا، کسی بات سے خوف زدہ ہونا، گھبراہٹ یا تذبذب کا شکار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف تاکید کے معانیدیکھیے

حَرْف تاکید

harf-e-taakiidहर्फ़-ए-ताकीद

اصل: عربی

وزن : 22221

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

حَرْف تاکید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ حرف، جن سے کلام میں زور آتا ہے، مثلاً ضرور، ضرور بالضرور، مقرّر، ہرگز، کبھی وغیرہ

Urdu meaning of harf-e-taakiid

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo harf, jin se kalaam me.n zor aataa hai, masalan zaruur, zaruur baalazror, muqarrar, hargiz, kabhii vaGaira

English meaning of harf-e-taakiid

Noun, Masculine

  • (Grammar) word used for emphasis, e.g. ضرور (definitely)

हर्फ़-ए-ताकीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( व्याकरण) वह अक्षर जो बात में ज़ोर देने के लिए प्रयोग होता है जैसे: अवश्य, निश्चित, हरगिज़, कभी आदि

حَرْف تاکید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھبْکی

دھمکی، غیظ و غضب کا اظہار

بَھبْکی میں آنا

(کسی سے) ڈر جانا، سہم کر کسی امر سے باز رہنا، دھوکے میں آجانا

بَنْدَر بَھبْکی

خوفناک شکل بنا کر نمایشی ڈراوا، حریف کو محض ڈرانے کے لیے حملہ آوری کی سی صورت (جس طرح کہ بندر محض ڈرانے کے لیے منھ بگاڑ کر خیاؤں دے سی کرتا ہے)

گِیدَڑ بَھبْکی

گیدڑ کی طرح غرّا کر حملہ کرنے کی دھمکی جو محض دکھاوے کی ہوتی ہے، خالی خولی دھمکی

گِدَڑ بَھبْکی

رک : گیڈر بھبکی ، دھمکی ، ڈرا کر کام نکالنا.

گِیڈَر بَھبْکی

رک : گیدڑ بھبکی / بھپکی.

گِیدَڑ بَھبْکی میں آنا

دھمکی یا ڈرانے میں آنا، کسی بات سے خوف زدہ ہونا، گھبراہٹ یا تذبذب کا شکار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف تاکید)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف تاکید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone