تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حق فراموش" کے متعقلہ نتائج

فَراموش

یاد کی گرفت سے باہر، ذہن سے اترا ہوا، بھولا ہوا

فَراموش گار

رک : فراموش کار.

فَراموش کار

وہ شخص جو اکثر بھول جاتا ہو، بھلکَڑ

فرامش

فراموش کا مخفف، بھولا ہوا، جسے بھلا دیا گیا ہو

فَراموش کَرْدَہ

فراموش کیا ہوا ، بُھلایا ہوا.

فَراموش بَدْنا

فراموش کی شرط لگانا.

فَراموش کاری

بھولنے کی عادت، بھول، نسیان

فَراموش گاری

فراموش کاری

فَراموش خانَہ

ایک طرح کا قید خانہ جہاں کسی کو سزا دینے کے لیے قید کیا جاتا تھا اور پھر اس کو بُھلا دیا جاتا تھا اور اس کو پھر اس قید سے رہائی نہ ملتی.

فَراموش ہونا

ذہن سے اُتر جانا ، بُھول جانا.

فَراموش کَرنا

forget

فَراموش کَرْ دینا

بُھلا دینا، یاد نہ رکھنا، نظر انداز کر دینا

فَراموشی

بھول جانے کی حالت، بھول چوک

فَراموشِین

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں دو ہڈّیاں ناک میں نکل آتی ہیں

فَرْمائِش

حُکم، مان٘گ، طلب، گزارش، خواہش، تمنا، ایما، طلبی

فرامشی

فراموشی کی تصغیر

وَعدَہ فَراموش

وعدہ کر کے بھول جانے والا، وعدہ دے کر یاد نہ رکھنے والا، وعدہ بھولنے والا

زُود فَراموش

جلد بُھول جانے والا، بُھلکڑ، لاپرواہ شخص

حق فراموش

احسان نہ ماننے والا، دوسرے کا حق بھول جانے والا (کرنا ہونا کے ساتھ)

یاد فَراموش

یاد نہ کرنے والا، بھول جانے والا

خود فَراموش

اپنے آپ سے بے خبر، اپنی حالت سے ناواقف، کھویا کھویا سا رہنے والا

خُدا فَراموش

اللہ کو بُھولنے والا.

سُود فَراموش

نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظرانداز کرنے والا

ہوش فَراموش

ہوش بھول جانے والا ؛ (مجازاً) حواس باختہ ، غافل ، بے ہوش نیز بے خود ۔

سُخَن فَراموش

फा. वि. बात कहकर भूल जानेवाला, वादा याद न रखनेवाला।

خانَہ فَراموش

گھر بھولنے والا .

اِحْسان فََرامُوش

محسن کو نظر انداز کرنے کا عمل، احسان کرنے والے سے بے رخی, ناشکرا، نمک حرام

اَز خُود فَراموش

رک : از خود رفتہ.

طاقِ فَراموش

وہ جگہ جہاں کچھ رکھ کر بھول جائیں

عَہْد فَراموش

وعدہ بھول جانے والا، وعدہ خلاف

خوابِ فَراموش

بھولا ہوا سپنا (مجاز) بھولا بسرا واقعہ یا بات

حَق فَراموش کَرنا

۔کسی کا حق بھلا دینا۔

ہوش فَراموش ہونا

عقل جاتی رہنا ، حواس گم ہونا ، اوسان خطا ہونا ۔

یاد فَراموش ہونا

بھول جانا، ذہن سے اُترجانا

مَزَہ فَراموش ہونا

لطف بھول جانا، مزہ باقی نہ رہنا

نا قابِلِ فَراموش

جو بھلایا نہ جا سکے، یاد رہنے والا

راسْتَہ فَراموش کَرْنا

راستہ بھول جانا ، راہ گم کرنا .

راسْتَہ فَراموش ہونا

راستہ فراموش کرنا (رک) کا لازم ؛ راستہ بھول جانا ؛ گمراہ ہو جانا ؛ سیدھی راہ سے بھٹک جانا .

عَقْلِ فَراموش ہونا

سٹی گُم ہونا، پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

دِین دُنیا فَراموش رَہْنا

عُقبیٰ و نیا س بے خبر رہنا ، لہو و لعب میں پڑے رہنا.

دِل سے فَراموش ہونا

یاد نہ رہنا ، دھیان میں نہ رہنا

فَرمائِشی قَہقَہَہ

loud laugh on a cue

فَرمائِش کَرنا

request politely, ask for

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

آیا تو نوش نَہِیں فَراموش

کچھ مل گیا تو کھالیا ورنہ فاقے ہی سے پڑ رہے

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

نہایت قانع ہونا، کچھ مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقے ہی پڑے رہے، قناعت کا درجہ یہ ہی ہوتا ہے، ملا تو کھایا نہیں تو صبر فرمایا

آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش

آئی تو روزی نہیں تو روزہ، کچھ ملا تو اچھی بات نہیں تو صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

فرمائِش پُوری کَرنا

fulfil someone's request

فرمائِشی پَڑنا

get a good beating

فَرْمائِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

فَرْمائِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

فَرْمائِشی سُنانا

سخت غلیظ اور فحش گالیاں دینا .

فَرْمائِشی

(کنایۃً) سخت ، تند و تیز ، تڑاتڑ ، بے بہ بے پڑنے والے (جوتے) .

وَعْدَہ فَرامُش

اقرار کو بھول جانے والا ، عہد یاد نہ رکھنے والا ، قول و اقرار کو بھول جانے والا ۔

زِنْدانِ فَراموشاں

خطرناک قید خانہَ، قیدِ تنہائی، ایسا قید خانہ، جہاں سے باہر نہ آسکیں

فَر فَرمائِش

فرمائش وغیرہ ، دیگر آمدنی علاوہ تنخواہ

خاکِ فراموشاں

مقبرہ، قبرستان

حَسْبِ فَرْمائِش

تعمیلِ ارشاد کے طور پر، کہنے کے مطابق، فرمائش کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں حق فراموش کے معانیدیکھیے

حق فراموش

haq-faraamoshहक़-फ़रामोश

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

حق فراموش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ

  • احسان نہ ماننے والا، دوسرے کا حق بھول جانے والا (کرنا ہونا کے ساتھ)

Urdu meaning of haq-faraamosh

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaan na maanne vaala, duusre ka haq bhuul jaane vaala (karnaa honaa ke saath

English meaning of haq-faraamosh

Persian, Arabic - Adjective, Compound Word

  • one who forgoes others' rights on him, one who intentionally neglects from fulfilling his duties

हक़-फ़रामोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द

  • कृतघ्न, एहसान न माननेवाला, एहसान और उपकार भूल जानेवाला, नमकहराम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَراموش

یاد کی گرفت سے باہر، ذہن سے اترا ہوا، بھولا ہوا

فَراموش گار

رک : فراموش کار.

فَراموش کار

وہ شخص جو اکثر بھول جاتا ہو، بھلکَڑ

فرامش

فراموش کا مخفف، بھولا ہوا، جسے بھلا دیا گیا ہو

فَراموش کَرْدَہ

فراموش کیا ہوا ، بُھلایا ہوا.

فَراموش بَدْنا

فراموش کی شرط لگانا.

فَراموش کاری

بھولنے کی عادت، بھول، نسیان

فَراموش گاری

فراموش کاری

فَراموش خانَہ

ایک طرح کا قید خانہ جہاں کسی کو سزا دینے کے لیے قید کیا جاتا تھا اور پھر اس کو بُھلا دیا جاتا تھا اور اس کو پھر اس قید سے رہائی نہ ملتی.

فَراموش ہونا

ذہن سے اُتر جانا ، بُھول جانا.

فَراموش کَرنا

forget

فَراموش کَرْ دینا

بُھلا دینا، یاد نہ رکھنا، نظر انداز کر دینا

فَراموشی

بھول جانے کی حالت، بھول چوک

فَراموشِین

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں دو ہڈّیاں ناک میں نکل آتی ہیں

فَرْمائِش

حُکم، مان٘گ، طلب، گزارش، خواہش، تمنا، ایما، طلبی

فرامشی

فراموشی کی تصغیر

وَعدَہ فَراموش

وعدہ کر کے بھول جانے والا، وعدہ دے کر یاد نہ رکھنے والا، وعدہ بھولنے والا

زُود فَراموش

جلد بُھول جانے والا، بُھلکڑ، لاپرواہ شخص

حق فراموش

احسان نہ ماننے والا، دوسرے کا حق بھول جانے والا (کرنا ہونا کے ساتھ)

یاد فَراموش

یاد نہ کرنے والا، بھول جانے والا

خود فَراموش

اپنے آپ سے بے خبر، اپنی حالت سے ناواقف، کھویا کھویا سا رہنے والا

خُدا فَراموش

اللہ کو بُھولنے والا.

سُود فَراموش

نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظرانداز کرنے والا

ہوش فَراموش

ہوش بھول جانے والا ؛ (مجازاً) حواس باختہ ، غافل ، بے ہوش نیز بے خود ۔

سُخَن فَراموش

फा. वि. बात कहकर भूल जानेवाला, वादा याद न रखनेवाला।

خانَہ فَراموش

گھر بھولنے والا .

اِحْسان فََرامُوش

محسن کو نظر انداز کرنے کا عمل، احسان کرنے والے سے بے رخی, ناشکرا، نمک حرام

اَز خُود فَراموش

رک : از خود رفتہ.

طاقِ فَراموش

وہ جگہ جہاں کچھ رکھ کر بھول جائیں

عَہْد فَراموش

وعدہ بھول جانے والا، وعدہ خلاف

خوابِ فَراموش

بھولا ہوا سپنا (مجاز) بھولا بسرا واقعہ یا بات

حَق فَراموش کَرنا

۔کسی کا حق بھلا دینا۔

ہوش فَراموش ہونا

عقل جاتی رہنا ، حواس گم ہونا ، اوسان خطا ہونا ۔

یاد فَراموش ہونا

بھول جانا، ذہن سے اُترجانا

مَزَہ فَراموش ہونا

لطف بھول جانا، مزہ باقی نہ رہنا

نا قابِلِ فَراموش

جو بھلایا نہ جا سکے، یاد رہنے والا

راسْتَہ فَراموش کَرْنا

راستہ بھول جانا ، راہ گم کرنا .

راسْتَہ فَراموش ہونا

راستہ فراموش کرنا (رک) کا لازم ؛ راستہ بھول جانا ؛ گمراہ ہو جانا ؛ سیدھی راہ سے بھٹک جانا .

عَقْلِ فَراموش ہونا

سٹی گُم ہونا، پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

دِین دُنیا فَراموش رَہْنا

عُقبیٰ و نیا س بے خبر رہنا ، لہو و لعب میں پڑے رہنا.

دِل سے فَراموش ہونا

یاد نہ رہنا ، دھیان میں نہ رہنا

فَرمائِشی قَہقَہَہ

loud laugh on a cue

فَرمائِش کَرنا

request politely, ask for

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

آیا تو نوش نَہِیں فَراموش

کچھ مل گیا تو کھالیا ورنہ فاقے ہی سے پڑ رہے

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

نہایت قانع ہونا، کچھ مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقے ہی پڑے رہے، قناعت کا درجہ یہ ہی ہوتا ہے، ملا تو کھایا نہیں تو صبر فرمایا

آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش

آئی تو روزی نہیں تو روزہ، کچھ ملا تو اچھی بات نہیں تو صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

فرمائِش پُوری کَرنا

fulfil someone's request

فرمائِشی پَڑنا

get a good beating

فَرْمائِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

فَرْمائِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

فَرْمائِشی سُنانا

سخت غلیظ اور فحش گالیاں دینا .

فَرْمائِشی

(کنایۃً) سخت ، تند و تیز ، تڑاتڑ ، بے بہ بے پڑنے والے (جوتے) .

وَعْدَہ فَرامُش

اقرار کو بھول جانے والا ، عہد یاد نہ رکھنے والا ، قول و اقرار کو بھول جانے والا ۔

زِنْدانِ فَراموشاں

خطرناک قید خانہَ، قیدِ تنہائی، ایسا قید خانہ، جہاں سے باہر نہ آسکیں

فَر فَرمائِش

فرمائش وغیرہ ، دیگر آمدنی علاوہ تنخواہ

خاکِ فراموشاں

مقبرہ، قبرستان

حَسْبِ فَرْمائِش

تعمیلِ ارشاد کے طور پر، کہنے کے مطابق، فرمائش کے مطابق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حق فراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حق فراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone