تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِ دَسْتُوری" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِ دَسْتُوری کے معانیدیکھیے

حَقِ دَسْتُوری

haq-e-dastuuriiहक़-ए-दस्तूरी

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

حَقِ دَسْتُوری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حق جو ملازم اپنے آقا کی خریداری کی بابت دوکاندار سے پیسہ روپیہ یا دو پیسے روپیہ لے، کمیشن

Urdu meaning of haq-e-dastuurii

  • Roman
  • Urdu

  • vo haq jo mulaazim apne aaqaa kii Khariidaarii kii baabat duukaanadaar se paisaa rupyaa ya do paise rupyaa le, kamiishan

English meaning of haq-e-dastuurii

Noun, Masculine

  • commission

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِ دَسْتُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِ دَسْتُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone