تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟" کے متعقلہ نتائج

کَچَا پارَہ

خالص پارہ ، کسی ملاوٹ کے بغیر ، پارۂ محض

کُچْھ پَرے

کچھ بڑھ کے ، کچھ زیادہ ، قدرے زیادہ یا سوا.

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا

خوبی دُونی ہوگئی، مزہ دونا ہو گیا، سونے پر سہاگہ

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

کُچْھ اُودے نے دِیا کُچھ پُودے نے دِیا ہَمارا کام ہو ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟ کے معانیدیکھیے

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

ha.nste ho, kuchh pa.Daa paayaa haiहँसते हो, कुछ पड़ा पाया है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟ کے اردو معانی

  • بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

Urdu meaning of ha.nste ho, kuchh pa.Daa paayaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • bala vajah ha.nsne ke mauke par kahaa jaataa hai, jab ko.ii bilaavjah hans rahaa ho to buraa maan kar kahte hai.n ki kyaa mil gayaa hai jo hans rahe ho

हँसते हो, कुछ पड़ा पाया है के हिंदी अर्थ

  • बला वजह हँसने के मौके़ पर कहा जाता है, जब कोई बिलावजह हंस रहा हो तो बुरा मान कर कहते हैं कि क्या मिल गया है जो हंस रहे हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچَا پارَہ

خالص پارہ ، کسی ملاوٹ کے بغیر ، پارۂ محض

کُچْھ پَرے

کچھ بڑھ کے ، کچھ زیادہ ، قدرے زیادہ یا سوا.

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا

خوبی دُونی ہوگئی، مزہ دونا ہو گیا، سونے پر سہاگہ

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

کُچْھ اُودے نے دِیا کُچھ پُودے نے دِیا ہَمارا کام ہو ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone