تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور کے معانیدیکھیے

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ha.nsnaa brahman, khunsanaa chor, kupaDh kaa.isth kul kaa buurहँसना ब्राह्मण, खुनसना चोर, कुपढ़ काइस्थ कुल का बूर

اصل: ہندی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور کے اردو معانی

 

  • ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

Urdu meaning of ha.nsnaa brahman, khunsanaa chor, kupaDh kaa.isth kul kaa buur

  • Roman
  • Urdu

  • ha.nsne vaala brahman aur khaansne vaala chor aur un pa.Dh kaa.isath apnii qaum ko tabaah karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone