Search results
Saved words
Showing results for "hank"
Urdu words for hank
hank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लच्छा
- एंटी
- फेंटी
- धागे या स्वत की एंटी
- धागे या स्वत की ख़ास मिक़दार या वज़न जो इकट्ठा ख़रीदा गया हो
- ख़म, गिरह या हलक़ा जैसे बालों का
- (जहाज़रानी) बादबान बांधने के लिए चीज़ या रस्सी
hank کے اردو معانی
اسم
- لچھا
- انٹی
- پھینٹی
- دھاگے یا سوت کی انٹی
- دھاگے یا سوت کی خاص مقدار یا وزن جو اکٹھا خریدا گیا ہو
- خم، گرہ یا حلقہ جیسے بالوں کا
- (جہاز رانی) بادبان باندھنے کے لیے چیز یا رسی
Related searched words
hankii-qaanuun
(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے
ha.nkvaa
شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو
ha.nkvaanaa
ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔
ha.nkaaraa
کسی کو بلانے یا پکارنے کی آواز، شور کی آواز، خطرے سے ہوشیار کرنے کی آواز، ڈرانے کی آواز، چیخنے کی آواز
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (hank)
hank
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone