تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمہَمانا" کے متعقلہ نتائج

ہَمہَمَہ

(لفظاً) ہر وہ آواز یا پوشیدہ کلام جس میں بھاری پن پایا جاتا ہو، دہاڑ، زوردار آواز، ہنگامہ، شور و غل، مراداً: گھوڑے، بیل یا شیر وغیرہ کی آواز

ہَمہَما

رک : ہمہمہ معنی ۳ ؛ ہنگامہ ؛ شور وغل ۔

ہَمہَماتی

پررونق، ہنگامہ خیز، طرب ناک (عموماً محفل وغیرہ)

ہَمہَمَہ زا

جو ہمہمہ پیدا کرے ، شور و غل کرنے والا ، جو ہنگامہ بپا کرے ۔

ہَمہَمَہ اَنگیز

شور و ُغل اُٹھانے والا ۔

ہَمہَمانا

خوش ہونا ، خوشی سے اُچھلنا ۔

ہَمہَماہَٹ

گہما گہمی ، ریل پیل ، زور و شور ۔

ہَمہَمَہ کَرنا

۔ دھاڑنا ، زور دار آواز نکالنا ۔

ہَمہَمَہ بَھرنا

دھاڑنا ، بھاری آواز نکالنا ، ہمہمہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمہَمانا کے معانیدیکھیے

ہَمہَمانا

hamhamaanaaहमहमाना

  • Roman
  • Urdu

ہَمہَمانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • خوش ہونا ، خوشی سے اُچھلنا ۔
  • گہما گہمی سے ُپر ہونا ، حرکت اور امنگ کا حامل ہونا

Urdu meaning of hamhamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khush honaa, Khushii se uchhalnaa
  • gahmaa gahmii se par honaa, harkat aur umang ka haamil honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمہَمَہ

(لفظاً) ہر وہ آواز یا پوشیدہ کلام جس میں بھاری پن پایا جاتا ہو، دہاڑ، زوردار آواز، ہنگامہ، شور و غل، مراداً: گھوڑے، بیل یا شیر وغیرہ کی آواز

ہَمہَما

رک : ہمہمہ معنی ۳ ؛ ہنگامہ ؛ شور وغل ۔

ہَمہَماتی

پررونق، ہنگامہ خیز، طرب ناک (عموماً محفل وغیرہ)

ہَمہَمَہ زا

جو ہمہمہ پیدا کرے ، شور و غل کرنے والا ، جو ہنگامہ بپا کرے ۔

ہَمہَمَہ اَنگیز

شور و ُغل اُٹھانے والا ۔

ہَمہَمانا

خوش ہونا ، خوشی سے اُچھلنا ۔

ہَمہَماہَٹ

گہما گہمی ، ریل پیل ، زور و شور ۔

ہَمہَمَہ کَرنا

۔ دھاڑنا ، زور دار آواز نکالنا ۔

ہَمہَمَہ بَھرنا

دھاڑنا ، بھاری آواز نکالنا ، ہمہمہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمہَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمہَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone