تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں" کے متعقلہ نتائج

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے ہی چھیچھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

چُوہِیّا کو جو دینا ہو وہ بِلّی کو دے دو

کوئی ایسا طریقہ جس سے نتیجہ جلدی نکلے اختیار کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

چُوہا، بِلّی کا شِکار ہے

کمزور کو زبردست قابو میں کر لیتا ہے

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کَٹْواتی ہے

دبے پر انسان ، ایک ادنٰی آدمی سے بھی دب جاتا ہے ، مجبوری کی حالت میں زبردست بھی زبردست کا حُکم بجا لاتا ہے

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُن٘ھ پر پَنْجہ دَھر لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بلی بھی دب کر حربہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بَلّی کی بَلّی ہے

بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

آٹے کی بِلّی ہے

ظاہر کا ڈر ہے، کچھ خوف کی بات نہیں

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں

challenging one's own benefactor

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

بِلّی بَخْشے چُوہا بیچارَہ لَنڈُورا ہی جی جائے گا

رک : بخشوہی بلی چوہا لن٘ڈورا ہی بھلا.

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

بِلّی بھی مارتی ہے چُوہا پیٹ کے لئے

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی جیے گا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں کے معانیدیکھیے

ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں

hamaarii billii ham hii se myaa.uu.nहमारी बिल्ली हम ही से म्याऊँ

Urdu meaning of hamaarii billii ham hii se myaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

English meaning of hamaarii billii ham hii se myaa.uu.n

  • challenging one's own benefactor

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے ہی چھیچھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

چُوہِیّا کو جو دینا ہو وہ بِلّی کو دے دو

کوئی ایسا طریقہ جس سے نتیجہ جلدی نکلے اختیار کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

چُوہا، بِلّی کا شِکار ہے

کمزور کو زبردست قابو میں کر لیتا ہے

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کَٹْواتی ہے

دبے پر انسان ، ایک ادنٰی آدمی سے بھی دب جاتا ہے ، مجبوری کی حالت میں زبردست بھی زبردست کا حُکم بجا لاتا ہے

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُن٘ھ پر پَنْجہ دَھر لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بلی بھی دب کر حربہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بَلّی کی بَلّی ہے

بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

آٹے کی بِلّی ہے

ظاہر کا ڈر ہے، کچھ خوف کی بات نہیں

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں

challenging one's own benefactor

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

بِلّی بَخْشے چُوہا بیچارَہ لَنڈُورا ہی جی جائے گا

رک : بخشوہی بلی چوہا لن٘ڈورا ہی بھلا.

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

بِلّی بھی مارتی ہے چُوہا پیٹ کے لئے

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی جیے گا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماری بِلّی ہَم ہی سے میائوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone