تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو کے معانیدیکھیے

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

ham ne liyaa tum liijiyo , raah raah jaane diijiyoहम ने लिया तुम लीजियो , राह राह जाने दीजियो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو کے اردو معانی

  • ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو

Urdu meaning of ham ne liyaa tum liijiyo , raah raah jaane diijiyo

  • Roman
  • Urdu

  • ham ne faaydaa uThaayaa tum bhii faaydaa uThaa.o magar hamaaraa nuqsaan na karo

हम ने लिया तुम लीजियो , राह राह जाने दीजियो के हिंदी अर्थ

  • हम ने फ़ायदा उठाया तुम भी फ़ायदा उठाओ मगर हमारा नुक़्सान ना करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone