تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْپھا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْپھا

بڑی لہر، موج، رو

ہَلْپھا مارْنا

بڑی لہر کا ٹکرانا .

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

ہَل پھالا

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

حَلْفی

حلف کی طرف منسوب

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلْفا

ایک گھاس ہے کہ پانی میں پیدا ہوتی ہے اس سے چٹائی اور کاغذ وغیرہ بناتے ہیں مکّے کے قریب حلفیہ نامی ایک مقام ہے وہاں پیدا ہوتی ہے

حُلَفا

دوست، مددگار، معاون

دَروغ حَلْفی

جھوٹی قسم، عدالت میں (حلف اٹھا کر) جھوٹ بیان دینا

ذُوالْحُلَیفَہ

ایک موضع کا نام جو مدینۂ مُنوَّرہ سے چھ میل کے فاصلے پر واقع ہے، مدینہ اور اطرافِ مدینہ کے حاجی اِسی مقام سے حج کے لیے احرام باندھتے ہیں

اِظْہارِ حَلَفی

deposition on oath

حَلْفا حَلْفی

ایک دوسرے سے عہد و پیمان، قسما قسمی

مَمالِکِ حَلِیفَہ

वह राष्ट्र जो एक-दूसरे के मित्र और सहायक हों।

بَیان حَلْفی

وہ اظہار جو عدالت کے سامنے حلف اٹھا کر یا تحریراً حلفیہ پیش کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْپھا کے معانیدیکھیے

ہَلْپھا

halphaaहल्फा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَلْپھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی لہر، موج، رو
  • ترنگ، ہلکورا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَلْفا

ایک گھاس ہے کہ پانی میں پیدا ہوتی ہے اس سے چٹائی اور کاغذ وغیرہ بناتے ہیں مکّے کے قریب حلفیہ نامی ایک مقام ہے وہاں پیدا ہوتی ہے

Urdu meaning of halphaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii lahr, mauj, ro
  • tarang, halkoraa

हल्फा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दमे के रोग में श्वास का वेग से चलना। क्रि० प्र०-आना।-उठना।-मारना।
  • हिलोर। लहर। तरंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْپھا

بڑی لہر، موج، رو

ہَلْپھا مارْنا

بڑی لہر کا ٹکرانا .

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

ہَل پھالا

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

حَلْفی

حلف کی طرف منسوب

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلْفا

ایک گھاس ہے کہ پانی میں پیدا ہوتی ہے اس سے چٹائی اور کاغذ وغیرہ بناتے ہیں مکّے کے قریب حلفیہ نامی ایک مقام ہے وہاں پیدا ہوتی ہے

حُلَفا

دوست، مددگار، معاون

دَروغ حَلْفی

جھوٹی قسم، عدالت میں (حلف اٹھا کر) جھوٹ بیان دینا

ذُوالْحُلَیفَہ

ایک موضع کا نام جو مدینۂ مُنوَّرہ سے چھ میل کے فاصلے پر واقع ہے، مدینہ اور اطرافِ مدینہ کے حاجی اِسی مقام سے حج کے لیے احرام باندھتے ہیں

اِظْہارِ حَلَفی

deposition on oath

حَلْفا حَلْفی

ایک دوسرے سے عہد و پیمان، قسما قسمی

مَمالِکِ حَلِیفَہ

वह राष्ट्र जो एक-दूसरे के मित्र और सहायक हों।

بَیان حَلْفی

وہ اظہار جو عدالت کے سامنے حلف اٹھا کر یا تحریراً حلفیہ پیش کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْپھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْپھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone