تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیْزُم کَش" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیْزُم کَش کے معانیدیکھیے

ہَیْزُم کَش

haizum-kashहैज़ुम-कश

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَیْزُم کَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ لکڑہارا ، لکڑیاں اٹھانے والا مزدور ، لکڑیاں کاٹنے والا ۔
  • ۲۔ (کنایتہ) چغل خور ، اِدھر کی بات اُدھر کرنے والا ، لگی آگ کو بھڑکانے والا ۔

Urdu meaning of haizum-kash

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ laka.Dhaaraa, lak.Diyaa.n uThaane vaala mazduur, lak.Diyaa.n kaaTne vaala
  • ۲۔ (kanaa.etaa) chugulkhor, udhar kii baat udhar karne vaala, lagii aag ko bha.Dkaane vaala

English meaning of haizum-kash

Noun, Masculine

  • carrier of wood, woodcutter, woodman

हैज़ुम-कश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़हारा, लकड़ियाँ उठाने वाला मज़दूर, लकड़ियाँ काटने वाला, चुग़लख़ोर, इधर की बात उधर करने वाला, लगी आग को भड़काने वाला
  • लकड़हारा, लगाई-बुझाई करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیْزُم کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیْزُم کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone