تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت روزَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت روزَہ کے معانیدیکھیے

ہَفْت روزَہ

haft-rozaहफ़्त-रोज़ा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: اخبار

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت روزَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو ہفتے میں ایک بار نکلتا ہو (اخبار رسالہ وغیرہ) جو سات دنوں کے وقفے سے چھپتا ہو
  • سات روز کا، سات دنوں پر مشتمل، سات دنوں تک جاری رہنے والا (کوئی منصوبہ یا کام وغیرہ)
  • کاغذ جس میں ایک ہفتے کی دفتری کارگزاری درج ہوتی ہے

Urdu meaning of haft-roza

  • Roman
  • Urdu

  • jo hafte me.n ek baar nikaltaa ho (aKhbaar risaalaa vaGaira) jo saat dino.n ke vaqfe se chhuptaa ho
  • saat roz ka, saat dino.n par mushtamil, saat dino.n tak jaarii rahne vaala (ko.ii mansuubaa ya kaam vaGaira)
  • kaaGaz jis me.n ek hafte kii daftrii kaarguzaarii darj hotii hai

English meaning of haft-roza

Adjective

  • weekly news paper or magazine
  • based on seven days, lasting of seven days
  • the weekly diary, planner etc.

हफ़्त-रोज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हफ़्ता में एक बार प्रकाशित होने वाला समाचार पत्र, सात दिन के अंतराल पर प्रकाशित होने वाली पत्रिका या समाचार पत्र, साप्ताहिक पत्र
  • साप्ताहिक, सात दिन में पड़ने या होने वाला, सात दिन तक चलने वाला (कोई कार्यकरम आदि)
  • काग़ज़ जिसमें सप्ताह भर के कार्यालय आदि के कार्यकरम वर्णित होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت روزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت روزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone