تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْ نَظَر کے معانیدیکھیے

ہَفْ نَظَر

haf-nazarहफ़-नज़र

وزن : 212

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہَفْ نَظَر کے اردو معانی

  • (عور) چشم بدور، ماشاء اللہ، نظربد کو دفع کرنے کے لئے کہا جاتا ہے (ہف (۴) مع تحتی الفاظ) (نیز طنزاً بھی مستعمل)
  • چشم بد دور، ماشااللہ، نیز آنکھوں میں خاک، حف نظر
  • (عو)ایک کلمہ ہے، جو چشم بد کا اثر دفع کرنے کے لئے ماشا اللہ کی جگہ مستعمل ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَف نَظَر

(دعائیہ کلمہ) چشم بد دور، نظر بد دور ہو، نظر نہ لگے، بری نظر نہ لگنے کا کلمہ، بری نظر کے اثر سے بچنے کے لیے

Urdu meaning of haf-nazar

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) chasham buduur, maashaa allaah, nazar-e-bad ko dafaa karne ke li.e kahaa jaataa hai (haf (४) maatahtii alfaaz) (niiz tanzan bhii mustaamal
  • chasham-e-bad duur, maashaa allaah, niiz aa.nkho.n me.n Khaak, hafanzar
  • (o)ek kalima hai, jo chasham-e-bad ka asar dafaa karne ke li.e maashaa allaah kii jagah mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone