تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ خُرافَہ" کے متعقلہ نتائج

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

خُرافَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا ، خُرافات بکنے والا.

خُرافَت

بیہودہ گوئی، بکواس، غیر مہذب بات چیت

خُرافات

بیہودہ گفتگو، کلام بیہودہ، بیہودہ باتیں، یاوہ گوئی، اناپ شناپ، بکنا، بکواس

خُرافاتی

خرافات سے منسوب، فضول و واہیات بکواس

خُرافات بَکنا

talk nonsense, use abusive or vulgar language

خُرافات گوئی

یاوہ گوئی ، بے محل بات کرنا.

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خُرْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ

خُرافی

غلط ، باطل ، بیہودہ ، نامعقول .

خُرافِیاتی

خُرافیات سے منسوب یا متعلق.

خُرافِیات

علم الاصنام، دیومالا، پُرکھوں اور بُزرگوں سے متعلق فرضی یا جُھوٹے سچے قِصے کہانیاں

خُدا فَراموش

اللہ کو بُھولنے والا.

خُدا فَروشان

ریاکار، منافق

خُدا فَہْمی

اللہ تعالیٰ کو اس کی نشانیوں سے سمجھنا.

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ خُرافَہ کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ خُرافَہ

hadiis-e-KHuraafaहदीस-ए-ख़ुराफ़ा

وزن : 122122

  • Roman
  • Urdu

حَدِیثِ خُرافَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

Urdu meaning of hadiis-e-KHuraafa

  • Roman
  • Urdu

  • behaqiiqat aur jhuu.oTii baat (Khuraafaa arab ka ek ba.Daa jhuuTaa shaKhs guzraa jis ne ek ajiib-o-Gariib hadiis byaan kii thii jo hadiis Khuraafaa kahlaatii hai)

English meaning of hadiis-e-KHuraafa

Noun, Feminine

  • false tradition or Hadith

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

خُرافَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا ، خُرافات بکنے والا.

خُرافَت

بیہودہ گوئی، بکواس، غیر مہذب بات چیت

خُرافات

بیہودہ گفتگو، کلام بیہودہ، بیہودہ باتیں، یاوہ گوئی، اناپ شناپ، بکنا، بکواس

خُرافاتی

خرافات سے منسوب، فضول و واہیات بکواس

خُرافات بَکنا

talk nonsense, use abusive or vulgar language

خُرافات گوئی

یاوہ گوئی ، بے محل بات کرنا.

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خُرْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ

خُرافی

غلط ، باطل ، بیہودہ ، نامعقول .

خُرافِیاتی

خُرافیات سے منسوب یا متعلق.

خُرافِیات

علم الاصنام، دیومالا، پُرکھوں اور بُزرگوں سے متعلق فرضی یا جُھوٹے سچے قِصے کہانیاں

خُدا فَراموش

اللہ کو بُھولنے والا.

خُدا فَروشان

ریاکار، منافق

خُدا فَہْمی

اللہ تعالیٰ کو اس کی نشانیوں سے سمجھنا.

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ خُرافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ خُرافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone