تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈِّیوں کی مالا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھیر

ہڈّیوں کا پنجر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا (رک) ؛ مراد : بہت لاغر ۔

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

ہَڈِّیوں پَہ لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں کا مالا

جس کے بدن کی سب ہڈیاں لاغری کی وجہ سے نکل آئی ہوں اور نمایاں معلوم ہوتی ہوں ، جس کے جسم پر بوٹی نہ ہو صرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں ہوں ، بہت لاغر ، انتہائی ناتواں ۔

ہَڈِّیوں کی مالا

جس کے بدن کی سب ہڈیاں لاغری کی وجہ سے نکل آئی ہوں اور نمایاں معلوم ہوتی ہوں ، جس کے جسم پر بوٹی نہ ہو صرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں ہوں ، بہت لاغر ، انتہائی ناتواں ۔

ہَڈِّیوں کی مُشت

رک : ہڈیوں کا / کی مالا ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچا

نہایت لاغر اور کمزور ، جس کے بدن پر گوشت نہ ہو صرف ہڈّیاں نظر آتی ہوں ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچَہ

نہایت لاغر اور کمزور ، جس کے بدن پر گوشت نہ ہو صرف ہڈّیاں نظر آتی ہوں ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچ

رک : ہڈیوں کا ڈھانچا ؛ مراد : بہت کم زور ۔

ہَڈِّیوں پَر لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں کا پَنجَر

انتہائی نحیف و لاغر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا ۔

ہَڈِّیوں پَر تَرَس کھانا

ناتواں پر مشقت کا کام نہ ڈالنا ، کمزور پر رحم کرنا ۔

ہَڈِّیوں کا سُرمَہ کَرنا

ہڈّیاں پیسنا ؛ مراد : سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیوں کا مالا ہو جانا

۔(لکھنؤ) کمال لاغر اور ناتواں ہوجانا۔

ہَڈِّیوں کی مالا ہو جانا

be emaciated, become a bag of bones

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈِّیوں کی مالا کے معانیدیکھیے

ہَڈِّیوں کی مالا

haDDiyo.n kii maalaaहड्डियों की माला

  • Roman
  • Urdu

ہَڈِّیوں کی مالا کے اردو معانی

  • جس کے بدن کی سب ہڈیاں لاغری کی وجہ سے نکل آئی ہوں اور نمایاں معلوم ہوتی ہوں ، جس کے جسم پر بوٹی نہ ہو صرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں ہوں ، بہت لاغر ، انتہائی ناتواں ۔

Urdu meaning of haDDiyo.n kii maalaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke badan kii sab haDDiyaa.n laagrii kii vajah se nikal aa.ii huu.n aur numaayaa.n maaluum hotii huu.n, jis ke jism par buuTii na ho sirf haDDiyaa.n hii haDDiyaa.n huu.n, bahut laagar, intihaa.ii naatvaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھیر

ہڈّیوں کا پنجر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا (رک) ؛ مراد : بہت لاغر ۔

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

ہَڈِّیوں پَہ لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں کا مالا

جس کے بدن کی سب ہڈیاں لاغری کی وجہ سے نکل آئی ہوں اور نمایاں معلوم ہوتی ہوں ، جس کے جسم پر بوٹی نہ ہو صرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں ہوں ، بہت لاغر ، انتہائی ناتواں ۔

ہَڈِّیوں کی مالا

جس کے بدن کی سب ہڈیاں لاغری کی وجہ سے نکل آئی ہوں اور نمایاں معلوم ہوتی ہوں ، جس کے جسم پر بوٹی نہ ہو صرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں ہوں ، بہت لاغر ، انتہائی ناتواں ۔

ہَڈِّیوں کی مُشت

رک : ہڈیوں کا / کی مالا ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچا

نہایت لاغر اور کمزور ، جس کے بدن پر گوشت نہ ہو صرف ہڈّیاں نظر آتی ہوں ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچَہ

نہایت لاغر اور کمزور ، جس کے بدن پر گوشت نہ ہو صرف ہڈّیاں نظر آتی ہوں ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچ

رک : ہڈیوں کا ڈھانچا ؛ مراد : بہت کم زور ۔

ہَڈِّیوں پَر لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں کا پَنجَر

انتہائی نحیف و لاغر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا ۔

ہَڈِّیوں پَر تَرَس کھانا

ناتواں پر مشقت کا کام نہ ڈالنا ، کمزور پر رحم کرنا ۔

ہَڈِّیوں کا سُرمَہ کَرنا

ہڈّیاں پیسنا ؛ مراد : سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیوں کا مالا ہو جانا

۔(لکھنؤ) کمال لاغر اور ناتواں ہوجانا۔

ہَڈِّیوں کی مالا ہو جانا

be emaciated, become a bag of bones

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈِّیوں کی مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈِّیوں کی مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone