تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈِّیاں توڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈِّیاں

استخواں، پنجر؛ عظام؛ ہڈّی؛ تراکیب میں مستعمل

ہَڈِّیاں توڑنا

خوب پیٹنا، مارمار کر بھرکس نکال دینا، خوب زدوکوب کرنا، مارمار کر کچومر کرنا

ہَڈِّیاں رَگَڑنا

سخت محنت مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیاں چھوڑنا

۔(کنایۃً) ناقص چیز کو چوسنا۔(رویائے صادقہ) گودا گودا تو سرکار نکال لیتی ہے باقی ہڈیاں ان کو زمیندار اور کاشتکار پڑا چھوڑ ا کریں۔

ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

گڑے مردے اکھاڑنا (رک) ؛ تفتیش کرنا ؛ مرے ہوئے لوگوں کو برا کہنا ۔

ہَڈِّیاں کَڑکَڑانا

ہڈیاں ٹوٹنا ؛ کمزوری یا تھکن سے جسم کی ہڈیوں میں درد ہونا ، (درد یا کمزوری سے) ہڈیوں کا بجنا ۔

ہَڈِّیاں چَچوڑْنا

بہت معمولی چیز حاصل کرنا ؛ ناقص چیز کو استعمال کرنا۔

ہَڈِّیاں ہی ہَڈِّیاں رَہ جانا

انتہائی لاغر ہو جانا ، نرا ڈھانچا یا پنجر بن کر رہ جانا ۔

ہَڈِّیاں پَسلِیاں توڑ دینا

خوب پٹائی کرنا ، خوب مارنا ، ہڈی پسلی توڑ دینا ۔

ہَڈِّیاں گَلنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

ہَڈِّیاں کَسنا

سخت سزا دینا ؛ بہت مارنا ۔

ہَڈِّیاں پَکنا

ہڈیاں ٹوٹنا ، ہڈیوں میں درد ہونا۔

ہَڈِّیاں رَہ جانا

نہایت لاغر ہو جانا ، جسمانی طور پر بہت کمزور ہو جانا۔

ہَڈِّیاں دوہری ہونا

ضدی ہونا ، خود سر ہونا۔

ہَڈِّیاں ہَماری چَمڑا آپ کا

اتنا ماریئے گا کہ ہڈی نہ ٹوٹے (بچے کو سزا دینے کی اجازت کے طور پر استاد سے کہا جاتا تھا)

ہَڈِّیاں دُہری ہونا

ضدی ہونا ، خود سر ہونا۔

ہَڈِّیاں بولنا

بھینچنے سے ہڈیوں کا آواز دینا، ہڈیوں کا کڑکڑ کرنا، جوڑوں کا چٹخنا، ہڈیوں کا آواز دینا

ہَڈِّیاں پیلنا

سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ، بہت زحمت اُٹھانا ۔

ہَڈِّیاں بیچْنا

(آبائو اجداد کے) نام کو برباد کرنا ، نام کو بٹا لگانا ، خاندان کو بدنام کرنا نیز باپ دادا کے نام پر کمائی کرنا ، خود کچھ نہ کرنا محض آبائو اجداد کی شہرت سے فائدہ اٹھانا (بالعموم باپ دادا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَڈِّیاں چَبانا

برباد کر دینا ، تہس نہس کر دینا ؛ سخت اذیت دینا

ہَڈِّیاں ٹُوٹنا

چوٹ لگنے سے ہڈیوں کا شکستہ ہونا ، ہڈی تڑخنا ۔

ہَڈِّیاں نِکَلنا

کمزوری اور لاغری کے سبب جسم کی ہڈیاں نمایاں ہونا ، نہایت کمزور ہونا ۔

ہَڈِّیاں گُھلنا

حال پتلا ہو جانا ،مضمحل ہونا نیز بہت بوڑھا ہو جانا ، ہڈیاں تک گِھس جانا ۔

ہَڈِّیاں گِھسنا

بہت محنت کرنا ، سخت مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیاں خاک میں سونْپْنا

۔(کنایۃً) دفن کرنا۔؎

ہَڈِّیاں گُڈِّیاں

گھٹنوں اور ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں ۔

ہَڈِّیاں چَٹَخْنا

بھینچنے سے ہڈیوں کے کڑکڑنے کی آواز آنا ، ہڈیاں ٹوٹنے کے قریب ہونا ۔

ہَڈِّیاں چَٹخانا

رک : ہڈیاں چٹخنا کا متعدی ۔

ہَڈِّیاں بَہِشت میں ہوں

(دعائے مغفرت) بہشت میں جائے، جنت نصیب ہو

ہَڈِّیاں پِگَھلْنا

نہایت کمزور ہونا ؛ شدید رنج ہونا ۔

ہَڈِّیاں کُچَلنا

اس طرح مارنا کہ ہڈیوں تک ضرب پہنچے، خوب مارنا، شدید ضرب لگانا

ہَڈِّیاں چُلچُلانا

پٹنے کو دل چاہنا ، مار کھانے کو جی چاہنا ؛ شامت آنا۔

ہَڈِّیاں سُرمَہ کَر دینا

رک : ہڈیاں سرمہ ہو جانا / ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے ؛ کچومر نکالنا ، خوب مارنا پیٹنا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گَلنا

مردے کو دفن ہوئے ایک عرصہ ہو جانا ؛ پرانی بات ہوجانا

ہَڈِّیاں نِکَل آنا

بہت زیادہ زخمی ہونے کی حالت میں گوشت کا کچل جانا اور ہڈیاں نمایاں ہو جانا ۔

ہَڈِّّیاں نِکَل آنا

۔کنایہ ہے کمال لاغری سے۔؎

ہَڈِّیاں گِن لینا

لاغری کے سبب جسم کی ہڈّیاں اس قدر نمایاں ہو جانا کہ گنی جا سکیں ، انتہائی لاغر ہونا ۔

ہَڈِّیاں چُور ہونا

ہڈیاں چور کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا۔؎

ہَڈِّیاں گَل چُکنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

ہَڈِّیاں پَھسلِیاں گولا ہو جانا

رک : ہڈی پسلی ایک ہونا ۔

ہَڈِّیاں پِلپِلی ہونا

شدید دباؤ یا مار پڑنے سے ہڈیوں کا کمزور ہو جانا ، ہڈیاں دکھنے لگنا ۔

ہَڈِّیاں گِنی جانا

بہت لاغر ہونا

ہَڈِّیاں سُرمَہ ہونا

ہڈیوں کا پس جانا ، ہڈیوں کا چور چور ہو جانا ؛ بہت مار پڑنا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گُھلنا

انتہائی کمزوری یا بیماری کے سبب جسم کی ہڈیاں اور پسلیاں کمزور ہو جانا۔

ہَڈِّیاں بیچ کَر کھانا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں ایک کَرنا

رک : ہڈی پسلی ایک کرنا ؛ ہڈیاں پسلیاں توڑ دینا ۔

ہَڈِّیاں سُرمہ ہو جانا

۔ ہڈیوں کا چور چور ہوجانا۔؎

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیانا

ہڈی بنانا

گَڑی ہَڈِّیاں اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیادہ مستعمل ہے .

پُرانی ہَڈِّیاں اُکھیڑْنا

رک : پرانے مردے اکھاڑنا ، گڑے مردے اکھاڑنا (رک).

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

ہَڈِّیوں پَہ لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں پَر لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

خود کچھ نہ کرنا، محض باپ دادا کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا

مُٹّھی بَرابَر ہَڈِّیاں اَور دَعْوے یہ

کمزور آدمی ہو کر ایسا دعویٰ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈِّیاں توڑنا کے معانیدیکھیے

ہَڈِّیاں توڑنا

haDDiyaa.n to.Dnaaहड्डियाँ तोड़ना

محاورہ

مادہ: ہَڈِّیاں

  • Roman
  • Urdu

ہَڈِّیاں توڑنا کے اردو معانی

  • خوب پیٹنا، مارمار کر بھرکس نکال دینا، خوب زدوکوب کرنا، مارمار کر کچومر کرنا
  • جان مارنا، سخت محنت کرنا
  • سخت مشقت کرانا، جان توڑ مشقت لینا، نیز ظلم کرنا

Urdu meaning of haDDiyaa.n to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuub piiTnaa, maar maar kar bhurkas nikaal denaa, Khuub zadd-o-kuub karnaa, maar maar kar kachuumar karnaa
  • jaan maarana, saKht mehnat karnaa
  • saKht mashaqqat karaana, jaan to.D mashaqqat lenaa, niiz zulam karnaa

English meaning of haDDiyaa.n to.Dnaa

  • to break the bones (of), to beat severely

हड्डियाँ तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ूब पीटना، मार मारकर भुर्कस निकाल देना, अत्यधिक मार कूटाई करना, मार मार कर कचूमर करना
  • जान मारना, सख़्त मेहनत करना, कठिन परिश्रम करना
  • कठिन परिश्रम कराना, जानलेवा परिश्रम करना एवं अत्याचार भी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈِّیاں

استخواں، پنجر؛ عظام؛ ہڈّی؛ تراکیب میں مستعمل

ہَڈِّیاں توڑنا

خوب پیٹنا، مارمار کر بھرکس نکال دینا، خوب زدوکوب کرنا، مارمار کر کچومر کرنا

ہَڈِّیاں رَگَڑنا

سخت محنت مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیاں چھوڑنا

۔(کنایۃً) ناقص چیز کو چوسنا۔(رویائے صادقہ) گودا گودا تو سرکار نکال لیتی ہے باقی ہڈیاں ان کو زمیندار اور کاشتکار پڑا چھوڑ ا کریں۔

ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

گڑے مردے اکھاڑنا (رک) ؛ تفتیش کرنا ؛ مرے ہوئے لوگوں کو برا کہنا ۔

ہَڈِّیاں کَڑکَڑانا

ہڈیاں ٹوٹنا ؛ کمزوری یا تھکن سے جسم کی ہڈیوں میں درد ہونا ، (درد یا کمزوری سے) ہڈیوں کا بجنا ۔

ہَڈِّیاں چَچوڑْنا

بہت معمولی چیز حاصل کرنا ؛ ناقص چیز کو استعمال کرنا۔

ہَڈِّیاں ہی ہَڈِّیاں رَہ جانا

انتہائی لاغر ہو جانا ، نرا ڈھانچا یا پنجر بن کر رہ جانا ۔

ہَڈِّیاں پَسلِیاں توڑ دینا

خوب پٹائی کرنا ، خوب مارنا ، ہڈی پسلی توڑ دینا ۔

ہَڈِّیاں گَلنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

ہَڈِّیاں کَسنا

سخت سزا دینا ؛ بہت مارنا ۔

ہَڈِّیاں پَکنا

ہڈیاں ٹوٹنا ، ہڈیوں میں درد ہونا۔

ہَڈِّیاں رَہ جانا

نہایت لاغر ہو جانا ، جسمانی طور پر بہت کمزور ہو جانا۔

ہَڈِّیاں دوہری ہونا

ضدی ہونا ، خود سر ہونا۔

ہَڈِّیاں ہَماری چَمڑا آپ کا

اتنا ماریئے گا کہ ہڈی نہ ٹوٹے (بچے کو سزا دینے کی اجازت کے طور پر استاد سے کہا جاتا تھا)

ہَڈِّیاں دُہری ہونا

ضدی ہونا ، خود سر ہونا۔

ہَڈِّیاں بولنا

بھینچنے سے ہڈیوں کا آواز دینا، ہڈیوں کا کڑکڑ کرنا، جوڑوں کا چٹخنا، ہڈیوں کا آواز دینا

ہَڈِّیاں پیلنا

سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ، بہت زحمت اُٹھانا ۔

ہَڈِّیاں بیچْنا

(آبائو اجداد کے) نام کو برباد کرنا ، نام کو بٹا لگانا ، خاندان کو بدنام کرنا نیز باپ دادا کے نام پر کمائی کرنا ، خود کچھ نہ کرنا محض آبائو اجداد کی شہرت سے فائدہ اٹھانا (بالعموم باپ دادا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَڈِّیاں چَبانا

برباد کر دینا ، تہس نہس کر دینا ؛ سخت اذیت دینا

ہَڈِّیاں ٹُوٹنا

چوٹ لگنے سے ہڈیوں کا شکستہ ہونا ، ہڈی تڑخنا ۔

ہَڈِّیاں نِکَلنا

کمزوری اور لاغری کے سبب جسم کی ہڈیاں نمایاں ہونا ، نہایت کمزور ہونا ۔

ہَڈِّیاں گُھلنا

حال پتلا ہو جانا ،مضمحل ہونا نیز بہت بوڑھا ہو جانا ، ہڈیاں تک گِھس جانا ۔

ہَڈِّیاں گِھسنا

بہت محنت کرنا ، سخت مشقت کرنا ۔

ہَڈِّیاں خاک میں سونْپْنا

۔(کنایۃً) دفن کرنا۔؎

ہَڈِّیاں گُڈِّیاں

گھٹنوں اور ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں ۔

ہَڈِّیاں چَٹَخْنا

بھینچنے سے ہڈیوں کے کڑکڑنے کی آواز آنا ، ہڈیاں ٹوٹنے کے قریب ہونا ۔

ہَڈِّیاں چَٹخانا

رک : ہڈیاں چٹخنا کا متعدی ۔

ہَڈِّیاں بَہِشت میں ہوں

(دعائے مغفرت) بہشت میں جائے، جنت نصیب ہو

ہَڈِّیاں پِگَھلْنا

نہایت کمزور ہونا ؛ شدید رنج ہونا ۔

ہَڈِّیاں کُچَلنا

اس طرح مارنا کہ ہڈیوں تک ضرب پہنچے، خوب مارنا، شدید ضرب لگانا

ہَڈِّیاں چُلچُلانا

پٹنے کو دل چاہنا ، مار کھانے کو جی چاہنا ؛ شامت آنا۔

ہَڈِّیاں سُرمَہ کَر دینا

رک : ہڈیاں سرمہ ہو جانا / ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے ؛ کچومر نکالنا ، خوب مارنا پیٹنا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گَلنا

مردے کو دفن ہوئے ایک عرصہ ہو جانا ؛ پرانی بات ہوجانا

ہَڈِّیاں نِکَل آنا

بہت زیادہ زخمی ہونے کی حالت میں گوشت کا کچل جانا اور ہڈیاں نمایاں ہو جانا ۔

ہَڈِّّیاں نِکَل آنا

۔کنایہ ہے کمال لاغری سے۔؎

ہَڈِّیاں گِن لینا

لاغری کے سبب جسم کی ہڈّیاں اس قدر نمایاں ہو جانا کہ گنی جا سکیں ، انتہائی لاغر ہونا ۔

ہَڈِّیاں چُور ہونا

ہڈیاں چور کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا۔؎

ہَڈِّیاں گَل چُکنا

مرے ہوئے بہت عرصہ ہو جانا ، مر کھپ جانا ، نام تک مٹ جانا ۔

ہَڈِّیاں پَھسلِیاں گولا ہو جانا

رک : ہڈی پسلی ایک ہونا ۔

ہَڈِّیاں پِلپِلی ہونا

شدید دباؤ یا مار پڑنے سے ہڈیوں کا کمزور ہو جانا ، ہڈیاں دکھنے لگنا ۔

ہَڈِّیاں گِنی جانا

بہت لاغر ہونا

ہَڈِّیاں سُرمَہ ہونا

ہڈیوں کا پس جانا ، ہڈیوں کا چور چور ہو جانا ؛ بہت مار پڑنا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گُھلنا

انتہائی کمزوری یا بیماری کے سبب جسم کی ہڈیاں اور پسلیاں کمزور ہو جانا۔

ہَڈِّیاں بیچ کَر کھانا

(آبائو اجداد کے) نام کو برباد کرنا ، نام کو بٹا لگانا ، خاندان کو بدنام کرنا نیز باپ دادا کے نام پر کمائی کرنا ، خود کچھ نہ کرنا محض آبائو اجداد کی شہرت سے فائدہ اٹھانا (بالعموم باپ دادا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَڈِّیاں پَسلِیاں ایک کَرنا

رک : ہڈی پسلی ایک کرنا ؛ ہڈیاں پسلیاں توڑ دینا ۔

ہَڈِّیاں سُرمہ ہو جانا

۔ ہڈیوں کا چور چور ہوجانا۔؎

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیانا

ہڈی بنانا

گَڑی ہَڈِّیاں اُکھاڑْنا

رک : گڑے مردے اکھاڑنا جو زیادہ مستعمل ہے .

پُرانی ہَڈِّیاں اُکھیڑْنا

رک : پرانے مردے اکھاڑنا ، گڑے مردے اکھاڑنا (رک).

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

ہَڈِّیوں پَہ لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں پَر لَڑنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے لڑنا ، حرص کرنا۔

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

خود کچھ نہ کرنا، محض باپ دادا کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا

مُٹّھی بَرابَر ہَڈِّیاں اَور دَعْوے یہ

کمزور آدمی ہو کر ایسا دعویٰ کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈِّیاں توڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈِّیاں توڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone