تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبْشی حَلْوا" کے متعقلہ نتائج

حَبَش

مشرقی افریقہ کا ایک ملک جو سوڈان اور صومالیہ کے درمیان واقع ہے، عدیس ابابا اس کا صدر مقام ہے، یہ ایک قدیم سلطنت ہے، ابی سینیا، ایتھوپیا

حَبَشی

حَبَشِسْتان

رک : حبش ، جہاں حبشی بستے ہوں.

حَبْش حَبْشَہ

۔(ع۔بفتح اول ودوم) مذکر۔ حبشوں کا مالک زنگیار۔ سوڈان۔ افریقہ وغیرہ۔

حَبْشِیَّہ

حبش سے منسوب یا متعلق ؛ حبشن.

حَبشَہ

رک : حبش.

حَبْشی حَلْوَہ

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.

حَبْشی حَلْوا سوہَن

۔مذکر۔ ایک قسم کا سیاہ حلوا سوہن۔

حَبْشَن

ملک حبش کی رہنے والی، شاہی محل کی چوکیدارنی، کالی کلوٹی

حَبْشَنی

رک : حبشن .

حَبْشی غُلام

اگلے زمانے میں لوگ افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے ، یہ حبشی غلام کہلاتے تھے.

حَبْشی حَلْوا

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے

حُبِّ شَہْوانِی

شہوت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْشی حَلْوا کے معانیدیکھیے

حَبْشی حَلْوا

habshii-halvaaहब्शी-हल्वा

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: مٹھائی کھانا

  • Roman
  • Urdu

حَبْشی حَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے

Urdu meaning of habshii-halvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (halvaa.ii) sohan halve kii ek qism jo duudh, ravii aur samnak ko tarkiib de kar banaayaa jaataa hai, is ka rang laakhii hotaa hai, is li.e habshii, jozii gonde ka halva suun (sohan) kahlaataa hai

English meaning of habshii-halvaa

Noun, Masculine

  • a kind of halva, a dark brown sweet dish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبَش

مشرقی افریقہ کا ایک ملک جو سوڈان اور صومالیہ کے درمیان واقع ہے، عدیس ابابا اس کا صدر مقام ہے، یہ ایک قدیم سلطنت ہے، ابی سینیا، ایتھوپیا

حَبَشی

حَبَشِسْتان

رک : حبش ، جہاں حبشی بستے ہوں.

حَبْش حَبْشَہ

۔(ع۔بفتح اول ودوم) مذکر۔ حبشوں کا مالک زنگیار۔ سوڈان۔ افریقہ وغیرہ۔

حَبْشِیَّہ

حبش سے منسوب یا متعلق ؛ حبشن.

حَبشَہ

رک : حبش.

حَبْشی حَلْوَہ

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.

حَبْشی حَلْوا سوہَن

۔مذکر۔ ایک قسم کا سیاہ حلوا سوہن۔

حَبْشَن

ملک حبش کی رہنے والی، شاہی محل کی چوکیدارنی، کالی کلوٹی

حَبْشَنی

رک : حبشن .

حَبْشی غُلام

اگلے زمانے میں لوگ افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے ، یہ حبشی غلام کہلاتے تھے.

حَبْشی حَلْوا

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے

حُبِّ شَہْوانِی

شہوت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبْشی حَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبْشی حَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone