Search results

Saved words

Showing results for "haath taaknaa"

haath taaknaa

اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے کسی اور کی طرف دیکھنا ؛ کسی شخص سے کوئی اُمید لگانا ۔

haath taknaa

depend on (someone) for subsistence, look up to (someone) for support

paraayaa haath taknaa

depend upon others for one's livelihood or needs

haath mu.nh taknaa

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

haath taapnaa

آگ کے آگے ہاتھ رکھ کر گرم کرنا

haath takne vaalii

دوسروں کی مدد کا امیدوار ؛ کسی کا محتاج ؛ دست نگر ، دوسروں پر بھروسہ کرنے والا /والی ۔

haath takne vaalaa

دوسروں کی مدد کا امیدوار ؛ کسی کا محتاج ؛ دست نگر ، دوسروں پر بھروسہ کرنے والا /والی ۔

haath Tikaanaa

give a slap

hath-Tekan

خراد مشین کا وہ حصہ جس پر خراد کرنے والے آلات لگائے جاتے ہیں ، سہارا ۔

haath thaknaa

زیادہ کام کرنے سے ہاتھ کا مضمحل ہو جانا

haath-thake.n

(curse) to loss hands, to become handicap

haath Tho.nknaa

کسی جگہ پر ہاتھ مارنا (عموماً پیشانی پر جو افسوس کی علامت سمجھا جاتا ہے) ۔

haath talnaa

ہاتھ جلانے کی سزا ہونا (ایک سزا جس میں تیل خوب گرم کر کے مجرم کا ہاتھ اس میں ڈال دیتے تھے تاکہ جل جائے) ۔

samdhan kaa taklaa chubh chubh jaa, haath, kaa lapkaa kabhii na jaa

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

hatte par Toknaa

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

Meaning ofSee meaning haath taaknaa in English, Hindi & Urdu

haath taaknaa

हाथ ताकना•ہاتھ تاکنا

Idiom

हाथ ताकना के हिंदी अर्थ

  • अपनी ज़रूरत पूरी करने के लिए किसी और की तरफ़ देखना , किसी शख़्स से कोई उमीद लगाना

ہاتھ تاکنا کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu
  • اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے کسی اور کی طرف دیکھنا ؛ کسی شخص سے کوئی اُمید لگانا ۔

Urdu meaning of haath taaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii zaruurat puurii karne ke li.e kisii aur kii taraf dekhana ; kisii shaKhs se ko.ii umiid lagaanaa

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Showing search results for: English meaning of haath taaqnaa, English meaning of hath takna

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (haath taaknaa)

Name

Email

Comment

haath taaknaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone