تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں مارنا" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں مارنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں مارنا

haath paa.nv maarnaaहाथ पाँव मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پاؤں مارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھ پانو چلانا ، دست و پا کو حرکت دینا ، ہاتھ پانو پٹکنا
  • بہت کوشش کرنا ، سعی کرنا ، جان مارنا ؛ خوب محنت و مشقت کرنا ۔
  • (تکلیف کی وجہ سے) ہاتھ پانو چلانا ؛ تڑپنا ، بے قرار ہونا ؛ جاں کنی کی کیفیت ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا
  • تلاش کرنا ، تجسُّس کرنا ؛ کسی کام میں فکر کرنا ۔
  • تیرنے کی کوشش کرنا ، تیراکی کے لیے ہاتھ پاؤں چلانا

Urdu meaning of haath paa.nv maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath paanv chalaanaa, dast-o-pa ko harkat denaa, haath paanv paTaknaa
  • bahut koshish karnaa, su.ii karnaa, jaan maarana ; Khuub mehnat-o-mashaqqat karnaa
  • (takliif kii vajah se) haath paanv chalaanaa ; ta.Dapnaa, beqraar honaa ; jaa.n kannii kii kaifiiyat honaa, nazaa ke aalam me.n honaa
  • talaash karnaa, tajassus karnaa ; kisii kaam me.n fikr karnaa
  • tairne kii koshish karnaa, tairaakii ke li.e haath paanv chalaanaa

English meaning of haath paa.nv maarnaa

Compound Verb

  • to sprawl, to swim, to endeavor, to strive, to toil, to struggle, to use all available sources

हाथ पाँव मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (तकलीफ़ की वजह से) हाथ पांव चलाना , तड़पना, बेक़रार होना , जां कन्नी की कैफ़ीयत होना, नज़ा के आलम में होना
  • तैरने की कोशिश करना, तैराकी के लिए हाथ पांव चलाना
  • तलाश करना, तजस्सुस करना , किसी काम में फ़िक्र करना
  • बहुत कोशिश करना, सुई करना, जान मारना , ख़ूब मेहनत-ओ-मशक़्क़त करना
  • हाथ पांव चलाना, दस्त-ओ-पा को हरकत देना, हाथ पांव पटकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone