تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں ہاتھ دینا" کے متعقلہ نتائج

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں ہاتھ دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں ہاتھ دینا

haath-me.n-haath-denaaहाथ-में-हाथ-देना

اصل: ہندی

وزن : 2122122

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ میں ہاتھ دینا کے اردو معانی

 

  • ایک دوسرے کو ہاتھ پکڑانا، ہاتھ میں ہاتھ تھمانا
  • کسی کے سپرد کرنا، سونپنا، حوالے کرنا
  • دوستی کا اظہار کرنا، اتحاد اور ہم آہنگی ظاہر کرنا
  • تپاک کا مظاہرہ کرنا، محبت جتانا
  • بیاہنا، (عورت کی) شادی کر دینا
  • جوڑا بنانا، جوڑ بٹھانا
  • سہارا دینا، بازو تھام لینا
  • ساتھ دینا، حمایت کرنا، میل جول رکھنا، ساتھ رہنا

Urdu meaning of haath-me.n-haath-denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko haath pak.Daanaa, haath me.n haath thamaanaa
  • kisii ke sapurd karnaa, sompnaa, havaale karnaa
  • dostii ka izhaar karnaa, ittihaad aur ham aahangii zaahir karnaa
  • tapaak ka muzaahara karnaa, muhabbat jataanaa
  • byaahnaa, (aurat kii) shaadii kar denaa
  • jo.Da banaanaa, jo.D biThaanaa
  • sahaara denaa, baazuu thaam lenaa
  • saath denaa, himaayat karnaa, mel jol rakhnaa, saath rahnaa

English meaning of haath-me.n-haath-denaa

 

  • give away a woman in marriage
  • hand over someone to somebody
  • give one into another person's charge
  • shake hands (with)
  • to support, to assist

हाथ-में-हाथ-देना के हिंदी अर्थ

 

  • ۔۱۔ किसी के सपुर्द करना। किसी को ।
  • एक दूसरे को हाथ पकड़ाना, हाथ में हाथ थमाना
  • किसी के सपुर्द करना, सोंपना, हवाले करना
  • जोड़ा बनाना, जोड़ बिठाना
  • दोस्ती का इज़हार करना, इत्तिहाद और हम आहंगी ज़ाहिर करना , तपाक का मुज़ाहरा करना, मुहब्बत जताना
  • ब्याहना, (औरत की) शादी कर देना
  • सहारा देना, बाज़ू थाम लेना
  • साथ देना, हिमायत करना, मेल जोल रखना, साथ रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں ہاتھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں ہاتھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone