تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا

haath kii piiTh daa.nto.n se kaaTnaaहाथ की पीठ दाँतों से काटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا کے اردو معانی

  • کسی وجہ سے سخت ناراض ہونا ، بہت غصے میں ہونا نیز بہت افسوس کرنا
  • ۔ کسی چیز کے نہ ملنے پر حسرت اور افسوس کرنا۔

Urdu meaning of haath kii piiTh daa.nto.n se kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii vajah se saKht naaraaz honaa, bahut Gusse me.n honaa niiz bahut afsos karnaa
  • ۔ kisii chiiz ke na milne par hasrat aur afsos karnaa

English meaning of haath kii piiTh daa.nto.n se kaaTnaa

  • becoming disappointed at the non-attainment of something

हाथ की पीठ दाँतों से काटना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किसी चीज़ के ना मिलने पर हसरत और अफ़सोस करना
  • किसी वजह से सख़्त नाराज़ होना, बहुत ग़ुस्से में होना नीज़ बहुत अफ़सोस करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone