تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دُھلائی" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ہَتھ ڈَھلا

ہاتھ سے ڈھلا ہوا، ہاتھ کی ڈھلائی سے بنایا ہوا

ہاتھ دُھلائی

ہاتھ دُھلانے کا نیگ یا انعام جو دولھا سے لیا جاتا ہے

ہاتھ پاؤں ڈِھیلے پَڑْنا

ہاتھ پانْو مین سکت نہ رہنا ، ہاتھ ہانْو کا بے جان ہوجانا نیز طبیعت بہت بگڑ جانا ؛ نزع کا عالم طاری ہو جانا.

ہاتھ پَیر ڈِھیلے پَڑنا

نڈھال ہونا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، بے دم ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں ڈِھیلے کَرْنا

ہاتھ پانْو کو بے حس و حرکت کرنا ، ہاتھ پانْو کی سختی کو ختم کرنا نیز بے بس ہو جانا.

ڈِھیلے ہاتھوں سے مارْنا

ہلکے ہلکے مارنا تا کہ چوٹ زیادہ نہ لگے.

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دُھلائی کے معانیدیکھیے

ہاتھ دُھلائی

haath-dhulaa.iiहाथ-धुलाई

اصل: ہندی

وزن : 21122

مادہ: ہاتھ پاؤں دُھلانا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ دُھلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ دُھلانے کا نیگ یا انعام جو دولھا سے لیا جاتا ہے
  • مردار جانور کے اٹھانے کا انعام جو اچھوتوں کو ہاتھ دھلائی کے نام سے دیا جائے
  • خط لانے اور لے جانے کا انعام

Urdu meaning of haath-dhulaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • haath dhulaane ka neg ya inaam jo duulhaa se liyaa jaataa hai
  • murdaar jaanvar ke uThaane ka inaam jo achhuuto.n ko haath dhulaa.ii ke naam se diyaa jaaye
  • Khat laane aur le jaane ka inaam

English meaning of haath-dhulaa.ii

Noun, Feminine

  • barber's fee for washing the hands of the bride and the bridegroom (before the marriage feast)
  • (India) the wages which are given to the schedule cast peoples (Dalit) etc. in return for buried or set on fire of dead pets
  • rewarding amount of carrying and bringing letter

हाथ-धुलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ धुलाने का नेग या इनाम जो दूल्हा से लिया जाता है
  • वह मजदूरी, जो चमारों आदि को मरे हुए पालतू पशुओं को फेंकने के बदले में दी जाती है, वह बँधी रकम जो चमारों को मरे हुए चौपायो कें फेंकने के लिये दि जाती है
  • पत्र लाने और लेजाने का इनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ہَتھ ڈَھلا

ہاتھ سے ڈھلا ہوا، ہاتھ کی ڈھلائی سے بنایا ہوا

ہاتھ دُھلائی

ہاتھ دُھلانے کا نیگ یا انعام جو دولھا سے لیا جاتا ہے

ہاتھ پاؤں ڈِھیلے پَڑْنا

ہاتھ پانْو مین سکت نہ رہنا ، ہاتھ ہانْو کا بے جان ہوجانا نیز طبیعت بہت بگڑ جانا ؛ نزع کا عالم طاری ہو جانا.

ہاتھ پَیر ڈِھیلے پَڑنا

نڈھال ہونا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، بے دم ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں ڈِھیلے کَرْنا

ہاتھ پانْو کو بے حس و حرکت کرنا ، ہاتھ پانْو کی سختی کو ختم کرنا نیز بے بس ہو جانا.

ڈِھیلے ہاتھوں سے مارْنا

ہلکے ہلکے مارنا تا کہ چوٹ زیادہ نہ لگے.

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دُھلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دُھلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone