تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بَیٹھنا

haath baiThnaaहाथ बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ بَیٹھنا کے اردو معانی

  • ہاتھ جمنا، مشق ہونا، مہارت ہونا
  • وار پڑنا، کاری زخم لگنا، تلوار کا بھرپور ہاتھ لگنا
  • ہاتھ کے جوڑ کا اپنی جگہ پر ٹھیک بیٹھ جانا

Urdu meaning of haath baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath jamunaa, mashq honaa, mahaarat honaa
  • vaar pa.Dnaa, kaarii zaKham lagnaa, talvaar ka bharpuur haath lagnaa
  • haath ke jo.D ka apnii jagah par Thiik baiTh jaana

English meaning of haath baiThnaa

  • the hand to be set or used (to), to acquire perfection by practice (in any art), become deft or dexterous, acquire skill (in some manual work) to have the hand in practice

हाथ बैठना के हिंदी अर्थ

  • हाथ जमना, अभ्यास होना, कौशल होना
  • वार पड़ना, गहरा घाव लगना, तलवार का भरपूर हाथ लगना
  • हाथ के जोड़ का अपनी जगह पर ठीक बैठ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone