تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں کے معانیدیکھیے

حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں

haakim ke aa.nkh nahii.n hotii kaan hote hai.nहाकिम के आँख नहीं होती, कान होते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں کے اردو معانی

  • حاکم دیکھتے نہیں خوشامدیوں کی سنا کرتے ہیں.

Urdu meaning of haakim ke aa.nkh nahii.n hotii kaan hote hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • haakim dekhte nahii.n Khushaamadiyo.n kii sunaa karte hai.n

हाकिम के आँख नहीं होती, कान होते हैं के हिंदी अर्थ

  • हाकिम देखते नहीं ख़ुशामदियों की सुना करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone