تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر ہونا کے معانیدیکھیے

گُزَر ہونا

guzar honaaगुज़र होना

محاورہ

مادہ: گُزَر

  • Roman
  • Urdu

گُزَر ہونا کے اردو معانی

  • گذر کرنا (رک) کا لازم ، بسر ہونا ، گذارا ہونا.
  • کسی طرف جا نکلنا، اتفاق سے جانا (گزر کرنا کا لازم)
  • رسائی ہونا، باریابی ہونا
  • بسر اوقات ہونا، وقت کٹنا
  • نباہ ہونا
  • جن، پری، بھوت وغیرہ کا کسی کے سر پرآنا یا سایہ ہونا

Urdu meaning of guzar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • guzar karnaa (ruk) ka laazim, basar honaa, guzaaraa honaa
  • kisii taraf ja nikalnaa, ittifaaq se jaana (guzar karnaa ka laazim
  • rasaa.ii honaa, baaryaabii honaa
  • basar-e-auqaat honaa, vaqt kaTnaa
  • nibaah honaa
  • jin, parii, bhuut vaGaira ka kisii ke sar puraanaa ya saayaa honaa

English meaning of guzar honaa

  • to pass (by chance), to subsist

गुज़र होना के हिंदी अर्थ

  • गुज़र करना (रुक) का लाज़िम, बसर होना, गुज़ारा होना
  • ۱. किसी तरफ़ जा निकलना, इत्तिफ़ाक़ से जाना (गुज़र करना का लाज़िम)
  • ۲. रसाई होना, बारयाबी होना
  • ۳. बसर-ए-औक़ात होना, वक़्त कटना
  • ۵. जिन, परी, भूत वग़ैरा का किसी के सर पुराना या साया होना
  • निबाह होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone