تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا کے معانیدیکھیے

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

guu.nge kaa gu.D, khaTTaa na miiThaaगूँगे का गुड़, खट्टा न मीठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا کے اردو معانی

  • کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا
  • کچھ کہنے کی بات نہیں، کیونکہ گونگا منہ سے بول نہیں سکتا

Urdu meaning of guu.nge kaa gu.D, khaTTaa na miiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ka izhaar na kar paana, kisii baat ka mafhuum na honaa
  • kuchh kahne kii baat nahiin, kyonki guungaa mu.nh se bol nahii.n saktaa

गूँगे का गुड़, खट्टा न मीठा के हिंदी अर्थ

  • कोई बात न कह पाना, किसी बात का अर्थ न होना
  • कुछ कहने की बात नहीं, क्योंकि गूँगा मुँह से बोल नहीं सकता

    विशेष जब किसी बात की असलियत का पता न चले, तब के लिए कहावत है या जब किसी की कोई बात समझ में न आए, तब के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone