تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی کے معانیدیکھیے

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

guular kaa phuul, piipal kaa mad, gho.Dii kii jugaalii, kabhii na paave aur paave to rain divaaliiगूलर का फूल, पीपल का मद, घोड़ी की जुगाली, कभी न पावे और पावे तो रैन दिवाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی کے اردو معانی

  • یہ باتیں نا ممکن ہیں
  • لوگوں کا ماننا ہے کہ گُولر کا پھول، پیپل کا مَد اور گھوڑی کی جُگالی، یہ چیزیں دیوالی کی رات کو ہی دیکھنے کو مل سکتی ہیں لیکن یہ سراسر اَندھ وشواس ہے، گُولر کا پھل چھوٹے چھوٹے پھولوں کا ایک مجموعہ ہے، مَد بہت سے پیڑوں میں نہیں بہتا اور سبھی جانور جُگالی بھی نہیں کرتے

Urdu meaning of guular kaa phuul, piipal kaa mad, gho.Dii kii jugaalii, kabhii na paave aur paave to rain divaalii

  • Roman
  • Urdu

  • ye baate.n na mumkin hai.n
  • logo.n ka maannaa hai ki guu.olar ka phuul, piipal ka mad aur gho.Dii kii jugaalii, ye chiize.n diivaalii kii raat ko hii dekhne ko mil saktii hai.n lekin ye saraasar andhvishvaas hai, guu.olar ka phal chhoTe chhoTe phuulo.n ka ek majmuu.aa hai, mad bahut se pe.Do.n me.n nahii.n bahtaa aur sabhii jaanvar jugaalii bhii nahii.n karte

गूलर का फूल, पीपल का मद, घोड़ी की जुगाली, कभी न पावे और पावे तो रैन दिवाली के हिंदी अर्थ

  • ये बातें ना मुम्किन हैं
  • लोगों का विश्वास है कि गूलर का फूल, पीपल का मद और घोड़ी की जुगाली, ये चीज़ें दिवाली की रात को ही देखने को मिल सकती हैं लेकिन यह कोरा अंधविश्वास है। गूलर का फल छोटे-छोटे फूलों का समन्वय मात्र है। मद बहुत से पेड़ों में नहीं बहता और सभी जानवर जुगाली भी नहीं करते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone